واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حضرت عیسیٰ دنیا میں آئے تو مسلمان ہوں گے: قذافی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-10, 05:54 PM   #1
حضرت عیسیٰ دنیا میں آئے تو مسلمان ہوں گے: قذافی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 01-09-10, 05:54 PM

31 اگست 2010
روم(نیٹ نیوز) برطانوی ایکٹریس کلیو ایونز نے کہا ہے لیبیا کے سربراہ مملکت معر قذافی بہت نرم دل اور خوش مذاق شخص ہیں ۔ 28سالہ ایکٹریس جو اٹلی میں معمر قذافی کی قبول اسلام پارٹی میں شریک تھیں، لیبیا کا دورہ بھی کر چکی ہیں۔ مس ایونز کی مستقل رہائش اٹلی میں ہے اس نے اسلام قبول نہیں کیا اور بدستور عیسائی مذہب پر کاربند ہے ۔ ایک اخبار سے انٹرویو میں برطانوی ایکٹریس نے کہا معمر قذافی دائرہ اسلام میں لانے کے لئے لوگوں کو مدعو کرتے ہیں ۔ جن کا کہنا تھا دنیا میں سچا مذہب صرف اسلام ہے اور اگر حضرت عیسیٰ دوبارہ دنیا میں آئے تو وہ مسلمان ہوں گے۔ مس ایونز نے کہا قذافی نے تمام لڑکیوں کو قرآن مجید اور نقد رقم دی تھی۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-09-10), ناصحی (01-09-10), مرزا عامر (01-09-10), اویسی (04-09-10)
پرانا 01-09-10, 08:21 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس ڈکٹیٹر کو کسی سرکس کا کلاون ہونا چاہیے تھا

کہتے ہیں کہ اپنی حفاظت کیلیے اس نے تیس کنواری (virgin) لڑکیاں باڈی گارڈز کے طور پر رکھی ہوئی ہیں!

k1.jpg

k4.jpg

k3.jpg


k2.jpg

k5.jpg
__________________

Last edited by ناصحی; 02-09-10 at 12:38 AM. وجہ: Masked possibly offensive hand gesture in an attachment
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (04-09-10)
پرانا 01-09-10, 08:51 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,291
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ط
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-09-10, 10:30 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر نمبر 3 غیر مناسب ہے۔ ایڈیٹنگ کی درخواست ہے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ناصحی (02-09-10)
پرانا 01-09-10, 10:32 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ وہی اسلام کے بہادر مجاہد کرنل قذافی ہیں نا جنہوں نے عراق پر امریکی حملے کے فورا بعد اپنے نیوکلیر اثاثے برطانیہ اور امریکہ کے حوالے کر دیے تھے ؟
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-10-11), ناصحی (02-09-10)
پرانا 02-09-10, 12:18 AM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
تصویر نمبر 3 غیر مناسب ہے۔ ایڈیٹنگ کی درخواست ہے
معذرت!
آپ نے بتایا نہیں اسکا کونسا حصہ غیر مناسب ہے بہر حال میرا اندازہ ہے کہ ہاتھ سے بنایا گیا نشان مناسب نہیں اسلیے اسے ایڈیٹ کر رہا ہوں۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (02-09-10)
جواب

Tags
color, کرتے, گے, قبول, قرآن, لڑکیوں, نیٹ, نیوز, مجید, مسلمان, اگست, انٹرویو, اخبار, اسلام, بدستور, برطانوی, حضرت, خوش, دی, دل, دنیا, شخص, عیسیٰ, عیسائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سامنے رسیوں کی سانپ بننے کی حقیقت اور حیات عیسیٰ علیہ السلام کا عقیدہ ! شریف گپ شپ 163 14-01-12 09:53 PM
بھارت میں حضرت عیسیٰؑ پر فلم بنے گی جاویداسد خبریں 1 02-09-10 10:46 PM
دجال، یاجوج ماجوج، عیسیٰ (علیہ السلام) اور قیامت باذوق مطالعہ حدیث 2 15-06-09 04:03 PM
قرآن اور ولادت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام Real_Light علوم قرآن کریم 4 24-12-08 10:13 PM
حضرت عیسیٰ  کی تعلیمات امن اور احترامِ انسانیت پر مبنی ہیں، الطاف حسین عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 11:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger