واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-10, 09:22 PM   #1
حفاظتی بندوں کے بنا نے میں کرپشن کے ذمہ داروں کو سزا ملے گی:شہبازشریف
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-08-10, 09:22 PM

28 اگست 2010
میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جناح بیراج کے حفاظتی بندوں میں کرپشن کی تحقیقات کی جارہی ہے اور قصوروار کو سزاملے گی۔یہ بات انہوں نے عمیر حیات خان روکھڑی کی رہائشگا ہ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ متاثرین سیلاب کی بحالی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ وقت سیلاب زدگان کی امداد اوراتحاد کا تقاضہ کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چوہدری برادران اگر عملی طور پر متاثرین کی مدد نہیں کرسکتے تو انہیں امدادی سرگرمیوں پر بھی تنقید کا کوئی حق نہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 93
Reply With Quote
پرانا 28-08-10, 09:25 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کاروائی کی سب گیدڑ بھبکیاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کتنوں کے خلاف اب تک کاروائی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ پنجاب میں کونسی سڑک درست میٹریل سے بنی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سب دو نمبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج تک تو کوئی کاروائی ہوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کاروائی ہونے لگے گی تو اپنا ہی کوئی ایم این اے ۔ایم پی اے یا وزیر مشیر اس کی پشت پر کھڑا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ پھر کہوگے مٹی پائو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے ہی مٹی والا معاملہ کیوں شروع کرتے ہو۔۔۔۔۔ ؟
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, کہنا, کوئی, کرپشن, کرتے, کرسکتے, گی, ڈیسک, وقت, موجودہ, ملے, مدد, اگست, بنا, ترجیح, جناح, حکومت, حیات, خان, ذمہ, سیلاب, شریف, طور, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملی ہوائوں میں اڑنے کی وہ سزا یارو چیتا چالباز شعر و شاعری 6 29-11-11 01:35 PM
بنگلہ دیش میں کوڑوں کی سزا پانے والی لڑکی مر گئی ناصحی خبریں 14 09-02-11 07:55 AM
نماز کو حقیر جاننے والوں کو پندرہ سزائیں Real_Light مطالعہ حدیث 0 31-07-08 07:29 PM
ہمارے کچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:55 PM
فرانسیسی خیراتی کارکنوں کو سزا()()() وجدان خبریں 0 27-12-07 10:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger