| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1887
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
نئی بات نہیں مشرف بھی یہی کرتا رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
توبہ توبہ کتنا بے شرمی سے مسلمان حرام کام کر جاتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
حرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے ان کے ہاتھ جس چیز کو لگ جائیں یہ حلال قرار دیتے ہیں اسے
اور ویسے فرد واحد سے پوری قوم کے بارے میں اندازہ نہیں لگانا چاہیے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
میرے خیال میںیہ طبقہ (سیاست دان) جس حلال چیز کو ہاتھ لگا دیںوہ حرام ہو جاتی ہے یہ تو پھر بھی حرام ہی ہے اسکی تاثیر تو دو گنا ہو گئی ہوگی۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی
![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف یہ کام کرتے تو اچھا ہوتا لیکن یہ جناب لوگ تو اور بھی بہت کچھ کرتے ہیں۔
ََََ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کو کیسے پتا چلا کہ یہ شراب ہے؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور آپ کو کیسے پتا نہیں ہے 2 صدر بڑے اہتمام سے پانی رنگ کر کے پی رہے ہیں کیا؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یار سنگتروں کا شربت بھی ہوسکتا ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,988
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لوگ بات کا بتگڑ بنا دیتے ھیں اگر پی رھے ھیں تو کیا بات ھے
1 ان کی بیوی شہید ھوئ ھے 2 وہ صدر بنے ھیں اور خزانہ خالی ھے اس غم میں پی رھے ھونگے 3 چین سے دوستی کے نئے دور میں داخل ھو رھے ھیں نئے قرضے کی خوشی میں پی رھے ھونگے پاکستان کے کسی سیاستدان پہ کوئ الزام نہ ھو کریکٹر صاف ھو تو عوام ووٹ ھی نہیں دیتی سب سیاسدانوں کو دیکھ سکتے ھیں جھوٹ نہیں یہ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
شہید ہوئی ہے بڑی گل اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پورا پاکستان کا مال حرام کر گئی ہیں بیچاری۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
تصویر میں جس چیز کو آپ شاید شراب سمجھ رہے ہیں وہ دراصل شیمپین کہلائی جاتی ہے۔
شیمپین کی خاص بات جو اسے شراب سے الگ کرتی ہے وہ یہ ہے کہ یہ ایک ایسا میٹھا مشروب ہے جو چمکدار ہونے کے ساتھ ساتھ بلبلے خارج کرتا ہے۔ یہ کہہ لیں کہ اسے کاربونیٹیڈ طریقے سے پریشرائز کرکے بوتل میں بند کیا جاتا ہے۔ جس طرح آپ 7up کو گلاس میں ڈال کر پیئیں گے تو اس کے بلبلے آپ کی ناک سے ٹکراتے ہیں بالکل اسی طرح شیمپین میں ہوتا ہے۔ رہا سوال اس میں الکوحل کی موجودگی کا تو یہ اس بات پر منحصر ہے کہ شیمپین کس قسم کی ہے۔ یعنی یہ فروٹ شیمپین ہے یا پھر کوئی اور۔ عالمی سطح پر دیکھا جائے تو وہسکی میں 10 سے 12 فیصد الکوحل ہوتا ہے جبکہ شیمپین کے معاملے میں یہ شرح زیادہ سے زیادہ 6 سے 7 فیصد ہے (اس جملے میں پاکستانی ٹھرے کو گڈ مڈ مت کیجیئے گا) یعنی آپ ایک کیا اگر ایسے (جیسا زرداری کے ہاتھ میں ہے) چار گلاس بھی پی جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔اس بات کی گواہی تو میں بھی دے سکتا ہوں۔ ویسے میری من پسند شیمپین Malibu ہے۔ اس کا ذائقہ ناریل کے اندر سے نکلنے والے پانی کی طرح لیکن میٹھا ہوتا ہے۔ یوکے جانا ہو تو کسی بھی بار میں مالیبو طلب کرکے خود ہی اندازہ لگا لیجیئے گا کہ یہ شراب ہے یا کوئی اور چیز۔ جیسا پیمانہ زرداری صاحب کے ہاتھ میں ہے اس کی قیمت ایک اعشاریہ 47 پائونڈ ہے۔ سستا ہے۔ ریڈ وائن بھی نقصان نہیں کرتی، لوگ (اشرافیہ) اسے کھانا ہضم کرنے کے لیے پیتے ہیں کیونکہ ہر کوئی تو عام آدمی کی طرح ہاجمولا کی گولی جیب میں نہیں رکھتا۔ Last edited by شیخ ہمدان; 02-11-08 at 04:07 AM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ارے ہاں، ایک بات بتانا بھول گیا۔
شیمپین ہمیشہ سے صرف اس طرح کے گلاس میں ہی serve کی جاتی ہے۔ خاص بات یہ کہ ان گلاسز میں شراب یعنی وہسکی serve کرنے کو آداب کے خلاف قرار دیا جاتا ہے اور اگر کسی نے سرو کربھی دیا تو مہمان پیئے گا نہیں۔ ملاحظہ کیجیئے تصاویر۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| images, فوٹو, فری, کارڈ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پسند, وصیت, لوگ, نظر, آدمی, اللہ, اسلام, تصویر, جواب, خلاف, خبر, دل, درخواست, زرداری, عالم, صارف, صحافی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| مایا "ماں "کوسلا م ،اسی فیصدبھارتی کر پٹ ہیں | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:04 PM |
| ادبی تنظیم " سخن دوستاں " کا پہلا عید ملن مشاعرہ ( تصویری خبرنامہ) | م۔م۔مغل | خبریں | 3 | 22-07-09 09:50 AM |
| cd,cdr,cdrwکیسے کام کرتی ہیں۔"Optical Drives" | arslansun | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 2 | 01-02-09 08:37 AM |