واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::حماس صدر محمود عباس سے غیر مشروط مزاکرات کے لئے تیار:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-08, 03:27 AM   #1
:::حماس صدر محمود عباس سے غیر مشروط مزاکرات کے لئے تیار:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 06-01-08, 03:27 AM

دمشق ۔۔۔۔۔۔۔۔ حماس تحریک کے جلا وطن رہمنا خالد مشعل نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی صدرمحمودعباس سے غیر مشروط مزاکرات کے لئے تیار ہیں۔ دمشق میں حماس کے قیام کے 20برس مکمل ہونے پر ایک تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کے انعقاد سمیت تمام اموار پر فلسطینی صدر سے بات چیت کے لئے تیار ہیں۔ یاد درہے کہ صدر محمود عباس نے پیر کے روز اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ وہ حماس سے تعلقات کا ایک نیا باب کھولنا چاہتے ہیں بشرطیکہ حماس غزہ کی پٹی پر کنٹرول سے دستبردار ہو جائے ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 328
Reply With Quote
جواب

Tags
مکمل, مشعل, حماس, غزہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کشمیریوں نے بھارت کو جھکا دیا، پاکستان سے غیر مشروط مذاکرات پر تیار جاویداسد خبریں 0 25-09-10 07:55 PM
بغیر بجلی کے چلنے والا واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ تیار جاویداسد خبریں 2 22-08-10 10:51 PM
جنگجو بغیر سرحدوں کی جنگ لڑنے کو تیار شیخ ہمدان سیاست 0 18-07-08 07:19 AM
نگراں کابینہ کے دور میں کی گئی بھرتیاں غیرقانونی ہیں، سراج درانی عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:17 AM
حماس صدر محمود عباس سے غیر مشروط مزاکرات کے لئے تیار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger