واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکمران اتحاد کیساتھ رابطے، صدارتی کیمپ ایک بار پھر بڑھنے لگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-08, 01:54 PM   #1
حکمران اتحاد کیساتھ رابطے، صدارتی کیمپ ایک بار پھر بڑھنے لگا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 24-04-08, 01:54 PM

حکمران اتحاد کیساتھ رابطے، صدارتی کیمپ ایک بار پھر بڑھنے لگا
اسلام آباد (طارق بٹ) تیزی سے سکڑتے ہوئے صدارتی کیمپ میں ایک بار پھر اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ صدارتی کیمپ تیزی کے ساتھ ختم ہو رہا تھا جس کے باعث صدر مشرف بھی بے اختیار ہوتے جا رہے تھے لیکن حکمران اتحاد سے رابطے قائم ہو جانے کے بعد صدارتی کیمپ نے ایک بار پھر بڑھنا شروع کر دیا ہے۔ صدر کو اس وقت کمک کی اشد ضرورت تھی اور یہ کمک حکمران اتحاد انہیں رضامندی کے ساتھ فراہم کر رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے وہ تمام رہنما جو ایوان صدر کے ساتھ رابطوں میں رہے اور مختلف معاملات پر ان کے ساتھ تبادلہ خیالات کرتے رہے انہیں آصف علی زرداری کی رضامندی حاصل تھی۔ مذکورہ رہنما ایسا کوئی کام نہیں کر رہے جو آصف علی کے علم میں نہ ہو۔ صدر مشرف کی جانب سے کی جانے والی اٹارنی جنرل پاکستان ملک قیوم کی اہم ترین تقرری کے بارے میں یہی خیال تھا کہ انہیں فوری طور پر برطرف کر دیا جائے گا لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔ ملک قیوم ہر لحاظ سے صدر کے آدمی ہیں اور وہ نہ صرف صدر کا پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں میں بہترین دفاع کرتے ہیں بلکہ پیچیدہ عدالتی معاملات پر ان کو مشورے بھی دیتے رہتے ہیں۔ اٹارنی جنرل کی تعیناتی وزیراعظم پاکستان کے اختیارات میں شامل ہے۔ سید یوسف رضا گیلانی صرف اس وقت کارروائی کریں گے جب آصف علی زرداری انہیں ایسا کرنے کیلئے کہیں گے۔ پیپلزپارٹی کے سربراہ ملک قیوم کو ان کے عہدے پر برقراررکھنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ابھی تک وزیراعظم کو ملک قیوم کی جگہ پر کسی اور کو تعینات کرنے کیلئے نہیں کہا۔ وزیراعظم کے مشیر رحمان ملک، وزیر قانون فاروق نائیک، مشیر ایم اے درانی، سیکرٹری داخلہ سید کمال شاہ، سید شریف الدین پیرزادہ اور متعدد دیگر شخصیات کی سرگرمیاں نہ صرف باعث دلچسپی ہیں بلکہ توجہ کی طالب ہیں۔ حال ہی میں نہ صرف اٹارنی جنرل بلکہ دیگر بھی سپریم کورٹ کے فیصلے سے مستفید ہوئے جس کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کیلئے یونیورسٹی ڈگری کی شرط کو ختم کر دیا گیا۔ اس شرط کو خاص ط
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 264
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, کمال, پاکستان, وزیراعظم, آدمی, اعلیٰ, بہترین, حال, زرداری, سپریم, علی, صدارتی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لا پھر اک بار وہي بادہ و جام اے ساقي ـــــــ ہاتھ آ جائے مجھے ميرا مقام اے ساقي رضی شاعر مشرق علامہ اقبال 1 06-11-10 07:58 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 05:25 PM
اب کے پھر کیسا یہ بہار کا موسم The Great شعر و شاعری 0 27-09-09 01:10 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM
نواز شر یف کے بجائے ق لیگ اور ایم کیو ایم کیساتھ حکومت بنائیں ،امر یکا اور صدارتی کیمپ کا زرداری پر دباؤ عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger