واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


::: حکمراں زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے حالات خراب کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-01-08, 12:32 PM   #1
::: حکمراں زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے حالات خراب کر رہے ہیں، پیپلز پارٹی :::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 03-01-08, 12:32 PM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر راشد ربانی، جنرل سیکریٹری رفیق انجینئر، سیکریٹری اطلاعات سعید غنی، ضلعی صدور مرزا مقبول، راجہ رزاق، آفاق شاہد، فرید انصاری اور قاسم بلوچ نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد حکمراں بجائے سانحہ لیاقت باغ کے قاتلوں کو گرفتار کرنے اور پی پی پی کے غمزدہ کارکنوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے حالات کو مزید خراب کرنے کی بھرپور کوششوں میں مصروف ہیں۔ نہتے پارٹی کارکنوں پر فائرنگ کرکے 24 کو شہید اور 70 سے زائد کو زخمی کردیا جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور حکومت کارکنوں کے قتل میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے ہزاروں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات درج کرکے 900 سے زائد بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تمام گرفتار شدگان کو 30,29 اور 31 دسمبر کو ان کے گھروں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پی پی پی رہنماوٴں نے سوال کیا کہ محترمہ کی شہادت کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار کس کے حکم پر سڑکوں سے غائب ہوگئے اور شہر میں ڈاکووٴں اور رہزنوں کو کارروائی کی آزادی مل گئی ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی پارٹی کارکن محترمہ کی شہادت جیسے عظیم سانحے کے بعد لوٹ مار میں ملوث نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر کراچی میں 24 کارکنوں کو شہید اور 70 کو زخمی کرنے والے اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کرے۔ پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات فوراً واپس لے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 315
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, پاکستان, خلاف, شہر, علاج, صدور, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیپلز پارٹی سے قربتیں بڑھ رہی ہیں، آئندہ سال الیکشن کا موسم شروع ہوجائے گا، شجاعت حسین گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:15 AM
صدر استعفیٰ دیں یا مواخذے کیلئے تیار رہیں، پیپلز پارٹی کا پیغام عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:00 AM
بے نظیر کے قتل کی تحقیقات پر پیپلز پارٹی کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، قاضی حسین احمد عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:13 AM
ہنگامہ آرائی میں پیپلز پارٹی کے کارکن ملوث نہیں، حیات تالپور خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:08 AM
پیپلز پارٹی کے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، میاں مٹھو خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger