واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومتی اقدام ایمرجنسی اور مارشل لاء کی ملی جلی شکل ہے،شیر افگن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-07, 08:53 AM   #1
حکومتی اقدام ایمرجنسی اور مارشل لاء کی ملی جلی شکل ہے،شیر افگن
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 05-11-07, 08:53 AM

وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر شیر افگن نیازی نے ایمرجنسی کے نفاذ کو درست اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سپریم گورنمنٹ بن گئی تھی اور اس کا کوئی بھی اقدام درست نہیں تھا، اتوار کے روز ایک ٹی وی چینل سے گفتگو میں ڈاکٹر شیر افگن نے کہا کہ حکومتی اقدام ایمرجنسی اور مارشل لاء کی ملی جلی شکل ہے، سپریم کورٹ نے دہشتگردی میں ملوث افراد کو رہا کیا، سرکاری اداروں کے سربراہوں کی تذلیل کی، سپریم کورٹ کا کوئی اقدام درست نہیں تھا، عدالت نے کونسا کام ٹھیک کیا ہے، آئینی اور دستوری صدر کے کیس کی دوبارہ سماعت شروع کر دی گئی، شیر افگن نیازی نے کہا کہ ذرائع ابلاغ حکومت کیخلاف کام کر کے ملک دشمن عناصر کی مدد کر رہے تھے، صبح کو ٹی وی دیکھ کر لوگوں کا بلڈ پریشر زیادہ یا کم ہو جاتا تھا اور ذرائع ابلاغ نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا، اس صورت میں ایمرجنسی کا نفاذ ضروری ہوگیا تھا اور موجودہ حالات میں یہ قدم اٹھایا جانا تھا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 375
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, وزیر, قدم, چینل, موجودہ, سپریم, عدالت, صبح, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارتی ھندو فلمی شاعرہ لتا حیا کا تازہ کلام ‘‘اسی لیے یہ دھرم “حیاء” کے دل کو بھاتا ہے‘‘ ابن آدم عمومی بحث 4 19-02-11 10:23 AM
ایل او سی فائرنگ: بھارتی فوجی ہلاک محمدعدنان خبریں 0 29-07-08 07:39 AM
آئی سی سی کے وفد کو حکومتی اہلکاروں کی بریفنگ champion_pakistani کرکٹ 1 14-07-08 09:26 PM
اُداسی کم ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ ! مھمد امین شاعروں کی بیٹھک 6 19-05-08 01:25 AM
ہنسی آتی ہے میاں شاہد ذاکر دہلوی 2 22-04-08 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger