واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت جی میل اور یاہو تک رسائی کی خواہش مند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-11, 09:50 PM   #1
حکومت جی میل اور یاہو تک رسائی کی خواہش مند
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 28-09-11, 09:50 PM

ایک اعلی حکومتی عہدے دار کے مطابق حکومت پاکستان نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ دہشت گردی اور دیگر جرائم سے نمٹنے کے لئے حکومت کو جی میل ، یاہو ، ہاٹ میل کی معلومات تک فوری اور آسان رسائی فراہم کی جائے۔اس سلسلہ میں حکومت کی جانب سے پاکستانی عدالتوں کے حکم نامے بھی پیش کئے گئے ہیں۔

حکومت پاکستان کی طرف سے رحمان ملک نے انٹرپول کے چیف کو ایک خط لکھا ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ گوگل جیسے عالمی اداروں کو اس بات کا پابند بنایا جائے کہ وہ پاکستانی عدالتوں کے احکام پر عمل کریں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اکثر یہ کمپنیاں یا تو جواب ہی نہیں دیتیں یا پھر امریکی عدالت کا حکم نامہ طلب کرتی ہیں۔

حکومت کا اس بات پر یقین ہے کہ حساس معلومات کی نقل و حمل کے لئے طالبان اوردوسرے دہشت گرد ای میل کا استعمال کرتے ہیں۔

حکومت پاکستان کی جانب سے انٹرپول کو لکھے گئے ایک خط میں حکومت نے موقف اختیار کیا کہ دہشت گردی اور دیگر جرائم کے روک تھام کے لئے ان کی ای میلز تک رسائی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔

اس سے قبل پاکستانی میڈیا کی جانب سےوزیر داخلہ رحمان ملک کے حوالے سے خبر نشر کی گئی تھی۔ جسکے مطابق رحمان ملک نے گوگل پاکستان کو متنباہ کیا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون کرے ورنہ پاکستان میں اسے بند کر دیا جائے گا۔

اس حوالے سے پاکستان میں گوگل کے نمائندے بدر خشنود نے کسی قسم کے تبصرہ سے گریز کیا ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ حال ہی میں پی ٹی اے کی جانب سے محفوظ وی پی این یا کسی بھی دوسرے محفوظ انٹرنیٹ کے نظام کو کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔حکومت کے ان اقدامات کو کڑی تقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بات بھی قابل غور ہے کہ گوگل کی پالیسی کے مطابق کمپنی قانونی طور پر اس بات کی پابند ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کرے۔ لیکن یہ تعاون کسی مخصوص واقعہ یا ایک فرد کی ای میلز کے لئے ہی ہو سکتا ہے ۔

اسکے برعکس رحمان ملک کی خواہش ہے کہ وہ تمام ای میلز تک رسائی حاصل کر سکیں جو بظاہر ناممکن ہے۔

اپ ڈیٹ: ایکسپریس ٹرائیبون کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں رحمان ملک نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ گوگل اور یوٹیوب حکومت کی مدد نہیں کر رہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 170
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 10:59 PM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
حکومت پاکستان کی طرف سے رحمان ملک نے انٹرپول کے چیف کو ایک خط لکھا ہے جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ گوگل جیسے عالمی اداروں کو اس بات کا پابند بنایا جائے کہ وہ پاکستانی عدالتوں کے احکام پر عمل کریں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اکثر یہ کمپنیاں یا تو جواب ہی نہیں دیتیں یا پھر امریکی عدالت کا حکم نامہ طلب کرتی ہیں۔
كوئي اس بے شرم سے پوچھے تم خود اپني عدالتوں كے احكامات كي كتني پاسداري كرتے ہو۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 28-09-11, 11:18 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,954
شکریہ: 7,291
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اینا سوکھا کم نہیں ائے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 07:42 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں جی اینا سوکھا کم نئیں لیکن کیا کریں عبدالرحمان ملک صاحب کی سوئی یہاں پر اٹک گئی ہے
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 03:19 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,229
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ رحمان ملک بونگیاں بہت مارتا ہے؟
راشد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:14 PM   #6
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی جی تین چار تو ماری ہوں گی اور باقی بونگیوں نے چھلانگ لگا جان بچائی
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-11, 10:57 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو گوگل تو مانا
پر ایہ یوٹیوب دا کی کم اے؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (07-10-11)
جواب

Tags
فوری, گوگل, گئی, پاکستان, پاکستانی, یاہو, وقت, وزیر, لکھے, میڈیا, ملک, مطابق, انٹرنیٹ, بدر, جواب, حکم, حال, خبر, درخواست, طور, طلب, طالبان, عالمی, عدالتوں, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger