واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

حکومت روزانہ 2 ارب کے نوٹ چھاپ رہی ہے : جہانگیر ترین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-10, 07:13 AM   #1
حکومت روزانہ 2 ارب کے نوٹ چھاپ رہی ہے : جہانگیر ترین
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 13-12-10, 07:13 AM

لاہور (فاخرملک /اکنامک رپورٹر) قومی اسمبلی میں فنکشنل مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر اور سابق وزیر صنعت جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت روزانہ دو ارب روپے کے نئے نوٹ چھاپ رہی ہے جس کے نتیجہ میں آئندہ 6ماہ میں مہنگائی خوفناک حد تک بڑھ جائے گی۔ حکومت نے ملکی اقتصادی صورتحال کے بارے میں آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ جنگ سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ حکومتی ادارے خود تسلیم کرتے ہیں کہ گزشتہ ایک سال میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں 160فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ اضافہ کی شرح اس سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی کے خاتمہ کیلئے حکومت کو اپنے اخراجات کم کرنا ہوں گے۔ انہوں نے استعمال شدہ کاروں کی درآمدات میں نرمی کے فیصلہ کو غلط قرار دیا اور کہاکہ اس سے کاروں کے پرزے بنانے والی انڈسٹری تباہ اور کارخانے بند ہونے سے بیروزگاری بڑھے گی۔ اس سیکٹر میں سرمایہ کاری بھی رک جائے گی۔ پالیسیوں میں تسلسل سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھتا ہے حکومت کم از کم 2سالہ پالیسی کا روڈ میپ دے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
asakpke (18-12-10), فیصل ناصر (15-12-10), یاسر عمران مرزا (14-12-10), نیلم خان (14-12-10), نورالدین (14-12-10), رضی (13-12-10), عبدالقدوس (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 12:58 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جتنا بڑا اور زیادہ نوٹ پرنٹ ہو گا اتنی تباہی آئے گی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (14-12-10)
پرانا 14-12-10, 08:25 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے پریس زرداری نے اپنے گھرمیں لگالیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-10), نورالدین (14-12-10)
پرانا 15-12-10, 05:04 PM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہی پاکستان کی عوام پر کچھ رحم کرے
یہ ملک لٹیروں کے نرغے میں ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-12-10), رضی (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:09 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے پریس زرداری نے اپنے گھرمیں لگالیا ہے
پریس گھر میں‌لگا ہوتا تو وہ کسی کو کانوں‌کان خبر نہ ہونے دیتے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (18-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:10 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ ہی پاکستان کی عوام پر کچھ رحم کرے
یہ ملک لٹیروں کے نرغے میں ہے
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 03:34 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,064
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس صوبہ ’’سندھ‘‘ کے بل بوتے پر جناب صدر پورے ملک کو دھمکیاں دیتے ہیں وہاں مبینہ طور پر یہ صورتحال ہے کہ چھوٹی چھوٹی ملازمت کے لئے لاکھوں وصول کئے جاتے ہیں۔
شاید یہی درد کے مروڑ ان کے پیٹ میں پنجاب کے حوالے سے اٹھتے ہوں گے کہ وہاں سے حصہ نہیں پہنچ رہا، بابراعوان کو بار بار وہاں کے دورے پڑتے ہیں، اور وہ غصہ میں لاہور کے دورے کرتے ہیں، پریس کانفرنسیں کرتے ہیں، معلوم نہیں نوازشریف کو کیوں شرافت کا دورہ پڑا ہوا ہے۔ شاید انہیں ان کا حصہ مل رہا ہے اس لئے خاموش رہتے ہیں۔ نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہیں۔
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-10), نیلم خان (18-12-10), عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 18-12-10, 01:26 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
جس صوبہ ’’سندھ‘‘ کے بل بوتے پر جناب صدر پورے ملک کو دھمکیاں دیتے ہیں وہاں مبینہ طور پر یہ صورتحال ہے کہ چھوٹی چھوٹی ملازمت کے لئے لاکھوں وصول کئے جاتے ہیں۔
شاید یہی درد کے مروڑ ان کے پیٹ میں پنجاب کے حوالے سے اٹھتے ہوں گے کہ وہاں سے حصہ نہیں پہنچ رہا، بابراعوان کو بار بار وہاں کے دورے پڑتے ہیں، اور وہ غصہ میں لاہور کے دورے کرتے ہیں، پریس کانفرنسیں کرتے ہیں، معلوم نہیں نوازشریف کو کیوں شرافت کا دورہ پڑا ہوا ہے۔ شاید انہیں ان کا حصہ مل رہا ہے اس لئے خاموش رہتے ہیں۔ نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہیں۔
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
اللہ پاک ھم سب پر رحم کرے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 06:04 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
جس صوبہ ’’سندھ‘‘ کے بل بوتے پر جناب صدر پورے ملک کو دھمکیاں دیتے ہیں وہاں مبینہ طور پر یہ صورتحال ہے کہ چھوٹی چھوٹی ملازمت کے لئے لاکھوں وصول کئے جاتے ہیں۔
شاید یہی درد کے مروڑ ان کے پیٹ میں پنجاب کے حوالے سے اٹھتے ہوں گے کہ وہاں سے حصہ نہیں پہنچ رہا، بابراعوان کو بار بار وہاں کے دورے پڑتے ہیں، اور وہ غصہ میں لاہور کے دورے کرتے ہیں، پریس کانفرنسیں کرتے ہیں، معلوم نہیں نوازشریف کو کیوں شرافت کا دورہ پڑا ہوا ہے۔ شاید انہیں ان کا حصہ مل رہا ہے اس لئے خاموش رہتے ہیں۔ نہ حکومت میں ہیں اور نہ ہی اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہیں۔
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
سب ایک ہی ترازو کے چٹے بٹے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-10), رضی (18-12-10)
پرانا 18-12-10, 02:02 PM   #10
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انقلاب زندہ باد !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, کرتے, گزشتہ, والی, وزیر, لاہور, مہنگائی, ملکی, ماہ, مسلم, آنکھیں, اپنے, انڈسٹری, از, استعمال, اضافہ, جائے, حکومت, خود, خان, سال, غلط, صورتحال, صنعت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تربوزآرٹ زارا دلچسپ اور عجیب 4 13-02-11 02:08 PM
جنت سے قریب اور دوزخ سے دور کرنے والی بات gorgeous عبادات 0 09-05-10 01:16 PM
بروزر ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 17-11-09 01:19 AM
پاک بھارت وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات محمدعدنان خبریں 0 21-05-08 09:00 AM
ورزش ۔۔۔۔۔۔۔۔ روزانہ کا معمول محمدعدنان فیشن اور بیوٹی ٹپس 0 19-10-07 02:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger