واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت مخالفین کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں‘ اقبال قریشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 10:07 AM   #1
حکومت مخالفین کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں‘ اقبال قریشی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 04-12-07, 10:07 AM

کراچی (پ ر) مہاجر قومی موومنٹ کے سینئر وائس چیئرمین اقبال قریشی نے اپنے ایک بیان میں کورنگی سیکٹر کے حلقہ 79 کے جوائنٹ یونٹ انچارج محمدعامر کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمدعامر کو قتل کرکے صدر پرویز مشرف کی حلیف جماعت نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ وہ اپنے مخالفین کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں اور شہر کراچی میں گذشتہ 5 سال کی طرح آج بھی صدر کی حلیف جماعت کی دہشت گردی کا دور دورہ ہے اور وہ وقت دورنہیں جب مہاجر قومی موومنٹ کے بعد دیگر سیاسی جماعتیں بھی ان کی دہشت گردی کا اگلا نشانہ ہوں گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 409
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, آج, سال, شہر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
موٹروے پولیس میں‌بھرتیاں محمدعدنان نوکری کی آفر 11 30-11-10 08:37 AM
تولیے کے استعمال میں احتیاط بیماری سے بچنے میں‌معاون جاویداسد گھر اور گھرداری 0 18-10-10 10:55 PM
مصطفٰی کمال کی ناجائز جائیداد تحویل میں‌ لینے کی تیاری کنعان سیاست 29 22-07-10 08:52 AM
پاکستان رینکنگ میں‌چوتھی پوزیشن پانے کےلئے تیار محمدعدنان کرکٹ 0 16-11-08 11:27 AM
’معافی سیاسی دباؤ کا نتیجہ نہیں‘ محمدعدنان کرکٹ 0 06-05-08 10:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger