|
حکومت مقدمات ختم ا ور عام معافی دے ‘ ہتھیار ڈالنے کو تیار ہوں ‘ ملا نڈر

16-04-08, 07:51 AM
حکومت مقدمات ختم ا ور عام معافی دے ‘ ہتھیار ڈالنے کو تیار ہوں ‘ ملا نڈر
سوات(جنگ نیوز )سوات میں ایف ایم ریڈیو چینل سے شہرت پانے والے مفتی محمد علی شاہ عرف نڈر ملا نے ایک بار پھر حکومت کو پیش کش کی ہے کہ اگر وہ اس پر درج مقدمات ختم اور عام معافی کا کا اعلان کریں تو وہ ہتھیار ڈالنے کو تیار ہے۔ نامعلوم مقام سے مینگورہ پریس کلب کے صحافیوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے ملا نڈر نے کہا کہ میں 35 دن تک مقامی طالبان کی قید میں رہا اور پھر موقع پا کر وہاں سے نکلنے میں کامیاب ہو ا۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ علاقے میں امن قائم ہو اور ا س ضمن میں میں رضا کارانہ طور پر ہتھیار ڈالنے ا ور خود کو حکام کے حوالے کرنے کو تیار ہوں لیکن اس شرط پر کہ حکومت مجھ پر بنائے گئے مقدمات واپس لے گی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|