واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت نے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-03-11, 07:02 AM   #1
حکومت نے آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں ایک سال توسیع کردی
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 11-03-11, 07:02 AM

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ صدر آصف علی زرداری نے اس حوالے سے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی سفارش کی منظوری دے دی ہے۔ انتہائی اہم ذرائع نے بتایا کہ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں ا یک سال کی توسیع کی سفارش کے لئے بھیجی جانے والی سمر ی پر دستخط کردیئے ہیں۔ قوانین کے تحت آرمی چیف کسی بھی لیفٹیننٹ جنرل کو صرف ایک بار ایک سال کی توسیع دے سکتے ہیں جس کیلئے انہیں حکومتی منظوری کی ضرورت نہیں ہوتی تاہم اس میں مزید توسیع کے لئے صدر مملکت کی منظوری ضروری ہے۔ قواعد و ضوابط کے تحت چیف آف آرمی سٹاف کے دفتر نے جنرل پاشا کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے وزارت دفاع کو سمری ارسال کی جسے وزیردفاع چوہدی احمد مختار نے وزیراعظم کو ارسال کیا جس پر صدر مملکت نے وزیراعظم کی سمری پر دستخط کردیئے۔ جنرل پاشا کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کا نوٹیفیکیشن رواں ماہ کی 18 تاریخ سے قبل جاری کردیا جائے گا۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع داخلی سلامتی اور خارجہ تعلقات کے حوالے سے پالیسیوں میں تسلسل کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے ۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (11-03-11)
جواب

Tags
ہے۔, کردیا, گئی, گا۔, والی, وزیراعظم, قوانین, قواعد, چیف, آئی, احمد, اسلام, بار, جانے, جائے, دے, رواں, زرداری, سٹاف, سال, ضوابط, ضرورت, علی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم نے آئی ایس آئی کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری صدر کو بھیج دی گلاب خان خبریں 0 04-03-11 05:01 AM
3منٹ کی تقریرمیں 3 سال توسیع جاویداسد خبریں 3 23-07-10 02:35 PM
آسٹریلوی سمندری حدود میں توسیع محمدعدنان خبریں 0 21-04-08 08:27 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM
اعتزاز کی نظربندی میں توسیع چاچا کمال سیاست 0 03-12-07 03:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger