واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-08, 02:59 PM   #1
حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 26-09-08, 02:59 PM

حکومت نے سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی ہدایت کردی
اسلام آباد(پاک نیٹ ) وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ سیکیورٹی کی صورتحال سے متعلق کمیٹی کے اجلاس میں سفارتکاروں اور دفاتر کی سیکیورٹی میں اضافے کی کی ہدایت کی گئی ہے۔ کمیٹی کے اجلاس کے بعد غیر ملکی سفیروں کے لئے ایک بریفنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد غیر ملکی سفیرشریک ہو ئے۔ اس موقع پر مشیر داخلہ رحمان ملک نے غیر ملکی سفیروں سے بات کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ پاکستان میں اپنے دفاتر بند نہ کریں، پاکستان کیلئے پروازیں منسوخ نہ کریں۔ سفارتخانوں اور سفاتکاروں سے متعلق سیکیورٹی کے حوالے سے رحمان ملک نے کہا کہ پہلے ان تمام اہم مقامات اور شخصیات کیلئے پولیس تعینات تھی اب پولیس اور ایف سی کے اہلکاروں کے ساتھ رینجرز بھی تعینات ہو گی۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے چین سے آلات بھی منگوائے جائیں گے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 203
Reply With Quote
جواب

Tags
پولیس, پاک, پاکستان, واقعات, وزیر, چین, موقع, اسلام, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تصویر کا دوسرا رخ - سیکیورٹی اداروں کی غلطیاں ھارون اعظم پاکستان میں دہشت گردی 4 27-02-10 01:53 PM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM
ق لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت میں اسٹیبلشمنٹ دو دھڑوں میں تقسیم عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:55 PM
ق لیگ اور پیپلز پارٹی کی حمایت میں اسٹیبلشمنٹ دو دھڑوں میں تقسیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger