واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 37 پیسے مہنگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-01-12, 09:14 PM   #1
حکومت نے عوام پر مہنگائی بم گرا دیا، پٹرول 5 روپے 37 پیسے مہنگا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 31-01-12, 09:14 PM

حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، اوگرا کے نوٹی فیکشن کے مطابق پٹرول 5 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 94 روپے 91 پیسے میں فروخت ہو گا۔

اوگرا کی جانب سے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 37 پیسے، ایچ او بی سی کی قیمت میں 6 روپے 29 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 94 روپے 91 پیسے، ایچ او بی سی کی نئی قیمت 118 روپے 20 پیسے، مٹی کا تیل 92 روپے 2 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل 90 روپے 21 پیسے میں فروخت ہو گا۔ ادھر مسلم لیگ ن نے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے فیصلے کے خلاف کل قومی اسمبلی میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 53
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (01-02-12), زارا (01-02-12), عبدالقدوس (01-02-12)
پرانا 01-02-12, 06:47 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مباراکاں ۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-12, 01:39 PM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسلم لیگ نون والے دکھاوے کا احتجاج کرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے، اندر سے یہ بھی زردار سے ملے ہیں اور پیسے کھا رہے ہیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-12, 01:46 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,109
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غریب کمائے کیا اورکھائے کیا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی پھر مہنگی، قیمت میں 2 روپے 4 پیسے فی یونٹ اضافہ گلاب خان خبریں 11 15-09-11 07:41 AM
بجلی کا بل اتنا ہے کہ کفن خریدنے کے پیسے بھی نہیں ہوتے، عوامی آرا گلاب خان خبریں 0 30-10-10 05:59 AM
گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا جاویداسد خبریں 12 14-06-10 02:35 AM
بھارت، پیٹرول کی قیمتوں میں 7 روپے چالیس پیسے کمی کا امکان naeemuddin خبریں 5 03-12-09 07:10 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger