|
حکومت نے گورنر سندھ عشرت العباد کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ کرلیا

16-04-08, 07:35 AM
حکومت نے گورنر سندھ عشرت العباد کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ کرلیا
کراچی( اسٹاف رپورٹر) حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی طرف سے متحدہ قومی موومنٹ کو حکومت میں شامل کرنے کی کوششوں میں کامیابی نہ ہونے کے بعد حکومت نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کیلئے تاج حیدر، بیرسٹر صبغت اللہ قادری سمیت مختلف ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|