واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کریگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-08-08, 11:37 AM   #1
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کریگی
تفسیر حیدر تفسیر حیدر آف لائن ہے 17-08-08, 11:37 AM

عالمی مارکیٹ اور مقامی ماکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مساوی ہونے تک حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی۔ یہ باتیں وفاقی وزیر خزانہ نوید قمر نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے اراکین سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتائیں ان کے کہنا تھا کہ موجودہ تمام اقتصادی صورتحال کی ذمہ داری سابقہ حکومت کی پالیسیاں ہیں۔ سابقہ حکومت نے 100 ارب ڈالر کے ان ڈائریکٹ قرضے حاصل کیے جو کہ موجودہ حکومت کیلئے مسائل کی بڑی وجہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کیلئے زرمبادلہ کے ذخائر میں 3.5 ارب ڈالر کا اضافہ کرے گی۔ ایک ارب ڈالر ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بقیہ انوسٹمنٹ بانڈز اور ترسیلات زر سے پورے کیے جائیں گے ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ سی این جی ڈیلرز نے فارمولا دیکھے بغیر ہی احتجاج کرنا شروع کردیا ہے حکومت ان کے دباؤ میں آکر فارمولا نہیں بدلے گی۔ نوید قمر کا کہنا تھا کہ حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو ہر ممکن سہولتیں فراہم کرے گی۔ گارمنٹ سیکٹر کو حکومت پہلے ہی 6 فیصد آر اینڈ ڈی دے رہی ہے ٹیکسٹائل کے دیگر سیکٹر کو بھی حکومت یہ سہولت دینے کی کوشش کررہی ہے۔ ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ تقریبا 75 ارب روپے کی ایکسپورٹ پروسیڈز بیرون ملک روکی گئی بروقت پروسیڈ نہ لانے والے بینکوں کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔

 
تفسیر حیدر's Avatar
تفسیر حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 248
Reply With Quote
جواب

Tags
پیٹرولیم مصنوعات, پاکستان, وزیر, موجودہ, ممکن, مسائل, احتجاج, خلاف, صورتحال, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات میں 73پیسے کی کمی عبدالقدوس خبریں 9 20-06-09 03:26 PM
پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کا اعلان پ تفسیر حیدر خبریں 0 19-09-08 05:35 PM
پیٹرولیم مصنوعات Real_Light خبریں 0 26-07-08 02:54 PM
بھارت:مہنگائی سے نمٹنے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات میں 88پیسے کی مزید کمی عبدالقدوس خبریں 0 19-04-08 04:03 AM
پاکستان :پیٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے تین روپے اضافے کا امکان عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:38 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger