واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت کا انٹیلی جنس اداروں پر مکمل کنٹرول ہے، صدر کرزئی ثبوت دیں، مشترکہ ت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-08, 09:48 AM   #1
حکومت کا انٹیلی جنس اداروں پر مکمل کنٹرول ہے، صدر کرزئی ثبوت دیں، مشترکہ ت
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-07-08, 09:48 AM

حکومت کا انٹیلی جنس اداروں پر مکمل کنٹرول ہے، صدر کرزئی ثبوت دیں، مشترکہ تحقیقات کیلئے تیار ہیں، رحمن ملک
لندن (جنگ نیوز) وزیراعظم کے مشیر داخلہ رحمن ملک نے کابل میں بھارتی سفارتخانے پر خودکش حملے میں پاکستانی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے متعلق افغان حکومت کی الزام تراشیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرکرزئی اپنے الزامات کے بارے میں ثبوت پیش کریں جن کی بنیاد پر الزام تراشی کی جارہی ہے تو ہم مشترکہ تحقیقات کے لیے تیار ہیں اور حکومت پاکستان کا انٹیلی جنس اداروں پر مکمل کنٹرول ہے، جمعہ کو برطانوی خبر رساں ادارے کے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا ان الزامات کی تردید کابیان ریکارڈ پر ہے۔ ماضی میں بھی افغانستان کی طرف سے اس طرح کے الزامات آتے رہے ہیں، رحمان ملک نے کہا ہے پاکستان میں ایسے اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا نہیں جس سے عالمی اداروں یا عالمی شخصیات کی معاونت درکار ہو۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 253
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, وزیراعظم, نیوز, مکمل, الزام, خودکش, خبر, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معاشی حالات بد سے بدتر ہیں، ارکان پارلیمان ملک بچانے کے لئے قیادت کے خلاف بغاوت کریں، جاوید ہاشمی گلاب خان خبریں 0 04-02-11 03:56 AM
لاہور اور کراچی کے بم دھماکوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، ترجمان پاک فوج گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:28 AM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM
بم دھماکوں نے ٹیم کی کارکردگی پر منفی اثر نہیں ڈالا،مکی آرتھر،ملتان ون ڈے زندگی اور موت کے مترادف ہے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 09:56 AM
سانحہ کارساز، دونوں دھماکے خودکش تھے یا نہیں، تفتیشی ٹیم الجھ گئی عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger