| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 99
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,064
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مظفرآباد (راجہ افتخاراحمد، عباس شاہ) ن لیگ کے جلسہ میں سکیورٹی کے فرائض آزادکشمیر پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں پنجاب پولیس، کمانڈو اور مسلم یوتھ کے کارکنوں نے ادا کئے۔
٭آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی سٹیڈیم کو چاروں اطراف سے پولیس نے گھیررکھا تھا۔ ٭جلسہ گاہ کو جانے والے راستوں کو1کلومیٹر پہلے ٹریفک کےلئے بلاک کردیا تھا۔ ٭مسلم لیگ ن کے کارکن پیدل چل کر پنڈال تک پہنچے تھے۔ ٭آزادکشمیر بھر سے گاڑیوں کے ایک ساتھ داخل ہونے پر شہر کے اندر8کلومیٹر گاڑیوں کی لمبی لائن لگ جانے سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ ٭مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں میں دیگر اضلاع سے آنے والے قافلوں کے استقبال کےلئے استقبالیہ کیمپ لگائے گئے تھے۔ ٭سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر باربار سٹیج پر آکر نظم وضبط بحال کرنے کا اعلان کرتے رہے۔ ٭پنڈال بھرجانے کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد نے میاں نوازشریف کی تقریر گراﺅنڈ سے باہر سنی۔ ٭میاں نوازشریف نے بلٹ پروف شیشے اتار کر لوگوں سے خطاب کیا شیشے اتارنے پر کارکنوں نے گرم جوشی سے تالیاں بجاکر جذبات کا اظہار کیا۔ ٭جلسہ گاہ میں سٹیج پر قائدین مسلم لیگ ن کے علاوہ کوئی نہیں بیٹھا۔ ممبران اسمبلی نیچے گراﺅنڈ میں بیٹھے۔ ٭پنڈال میں مسلم لیگ ن کے ملی ترانوں نے ماحول کو گرم رکھا تھا۔ روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کورٹ, کارگل, پاکستان, وزیراعظم, قدم, لوگ, لندن, نواز شریف, موجودہ, محبت, مسائل, آج, آدمی, آصف زرداری, اقوام متحدہ, اللہ, امتحان, ترمیم, خون, خلاف, دوست, رشتے, زرداری, شخص, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بہترین دوست / زندہ جاوید پاکستانی - اطہر شاہ خان جیدی | Hashims | آپکے کاروباری اشتہارات | 5 | 14-03-10 08:44 PM |
| ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 12-10-09 11:03 AM |
| ہمارے عوام دوست سیاستدان | فیصل ناصر | سیاست | 21 | 27-05-09 02:35 PM |
| ہمارے عوام دوست سیاستدان | فیصل ناصر | سیاست | 0 | 15-05-09 03:38 AM |
| اوباما کے خاموش پاکستانی دوست | حسن مغل | خبریں | 1 | 08-11-08 09:34 AM |