واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت کا میڈیا کو تقسیم کرنے کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-07, 03:30 PM   #1
حکومت کا میڈیا کو تقسیم کرنے کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 08-11-07, 03:30 PM

اسلام آباد(ایجنسیاں) حکومت نے نجی ٹی وی چینلز کی بندش کے بعدبڑھتے ہوئے اندرونی اور بیرونی دباؤ کا توڑ کرنے کیلئے ٹی وی مالکان کی تنظیم پی بی اے کو توڑنے اور میڈیا کو تقسیم کرنے کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت اطلاعات کے ذرائع کے مطابق اس پالیسی کے تحت بعض نجی چینلز کی نشریات مرحلہ وار بحال کی جائیں گی، تاکہ بڑھتے ہوئے احتجاج کو کمزور کیا جاسکے اور دیگر چینلز کو تنہا کردیا جائے۔ اس سلسلے میں ایک نیوز چینل کی نشریات بدھ سے اسلام آباد میں بحال کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایک اور بڑے ٹی وی چینل کی نشریات آئندہ ایک دو دنوں میں بحال کردی جائیں گی تاکہ ان چینلز سے وابستہ صحافی اور انتظامیہ حکومت کے خلاف جاری احتجاج کا حصہ نہ رہ سکیں۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیمرا نے اپنا ایک ضابطہ اخلاق خود تیار کیا ہے جس پر عملدرآمد کیلئے وہ نجی ٹی وی مالکان کو انفرادی طور پر دفتر بلا کر ان سے اس ضابطہ اخلاق پر دستخط کرا رہی ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 344
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, معلوم, انتظامیہ, احتجاج, اسلام, خلاف, صحافی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 03:18 PM
کرکٹ ٹیم میں ردوبدل اور میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا حکم۔ پی سی بی champion_pakistani کرکٹ 2 11-10-08 06:03 PM
میڈیا کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا، سیفما ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:48 PM
ایڈیشنل سیکرٹری سرحد اسمبلی کے عہدے پر خلاف ضابطہ تقرری کیخلاف دائر رٹ باق عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 08:01 AM
میڈیا رائیٹس کےلئے بورڈ کی پالیسی کی اعلان محمدعدنان کرکٹ 0 14-05-08 10:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger