واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکومت کا پسماندہ علاقوں میں بینظیربستی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-11, 03:02 AM   #1
حکومت کا پسماندہ علاقوں میں بینظیربستی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 05-08-11, 03:02 AM

اسلام آباد (پرویز شوکت، وقائع نگار) ذمہ دار ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک کے مختلف پسماندہ علاقوں میں بےنظیربستی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے صدر آصف علی زرداری کی منظوری اور مشورے کے بعد بےنظیربستی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی فوزیہ وہاب کو بےنظیربستی سکیم کا سربراہ مقرر کیاگیا ہے۔ پہلی بستی کوٹ ادو مظفرگڑھ میں بنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جبکہ ملک کے دیگر12پسماندہ ترین علاقوں میں بستیاں بنائی جائینگی۔ ابتدائی طورپر12بستیوں کےلئے 20،20 ایکڑ زمین کا انتخاب کرلیاگیا ہے جبکہ مزید بستیوں کے قیام کےلئے جگہوں اورعلاقوں کا انتخاب کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہربستی میں تین تین سو گھر بنائے جائینگے۔ پہلی بستی بسانے کی ذمہ داری بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض نے لی ہے جبکہ اس سکیم میں عالمی اداروں نے بھی فنڈز فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان بستیوں کے گھروں میں دو بیڈ روم، دالان، باورچی خانہ، کھولی سوریج سسٹم ان بستیوں میں پانی کو دوبارہ زیراستعمال لانے کا بھی بندوبست ہوگا تاکہ پانی ضائع ہونے کی بجائے زرعی مقاصد کےلئے استعمال کیا جاسکے گا اس کے علاوہ ان بستیوں میں ڈپسنسری سکول مسجد کی سہولتیں بھی فراہم کی جائینگی۔ وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے بےنظیربستی سکیم کو فوری طورپر شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 176
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (05-08-11), احمد نذیر (06-08-11)
پرانا 05-08-11, 03:41 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 05:20 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوئے فقیر مت بناو ان کو کام دو کوئی
حکومت کو چاہئے کہ باقاعدہ شرط رکھے کے مکان اس کو ملے گا جو خود اس کی تعمیرمیں اپنے ہاتھ سے مزدوری کرے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (05-08-11), احمد نذیر (06-08-11)
پرانا 05-08-11, 05:54 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اوئے فقیر مت بناو ان کو کام دو کوئی
حکومت کو چاہئے کہ باقاعدہ شرط رکھے کے مکان اس کو ملے گا جو خود اس کی تعمیرمیں اپنے ہاتھ سے مزدوری کرے گا
آپ پرائم منسٹر ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-11, 12:53 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ پرائم منسٹر ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اے کاش
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-08-11)
پرانا 05-08-11, 12:56 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,504
شکریہ: 5,869
3,228 مراسلہ میں 6,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کاش ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 02:29 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,064
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سوچ لیں کتنا مجبور ہوتے!!!!
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 02:36 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 6
کمائي: 471
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مذاق!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

پیپلز پارٹی حکومت کا یہ ایک نیا تازہ دم مذاق ہے۔۔۔۔ عوام کو تو آئے دن کئے جانے والے جھوٹے وعدوں‌اور احمقانہ مذاق کی عادت بن چکی ہے۔۔۔ اس ملک میں‌تو اب مرنے کے لئے ایک قبر کی زمین حاصل کرنا دشوار ہوچکا ہے یہاں‌تو بستیوں‌کے دلفریب وزرد خواب دکھائے جارہے ہیں۔۔۔۔ یہ بستیاں‌حکومت اور انکے چیلوں‌کو مبارک ہوں ۔۔۔۔
HANA RIAZ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے HANA RIAZ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-08-11), نیلم خان (06-08-11), احمد نذیر (06-08-11), عبدالقدوس (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 04:22 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سوچ لیں کتنا مجبور ہوتے!!!!
پہلے وزیر اعظم تو بنا کر دیکھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-08-11), احمد نذیر (06-08-11)
پرانا 06-08-11, 05:02 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اے کاش
کیا اے کاش؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-08-11, 05:28 AM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,563
شکریہ: 15,097
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئی بستیاں تعمیر کرنے کی بجائے پہلے سے موجود خستہ حال بستیوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے.
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (06-08-11)
پرانا 07-08-11, 02:16 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,064
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پہلے وزیر اعظم تو بنا کر دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
کیا آپ شوکت عزیز کے جیسا وزیراعظم بننا پسند کریں گے، گیلانی جیسا یا پھر جونیجو جیسا؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, فوری, ہے۔, گھر, پہلی, وزیراعظم, قومی, ملک, مرکزی, مسجد, مطابق, معلوم, اداروں, اسلام, تین, جاری, حکومت, ذمہ, ریاض, زرداری, سید, شروع, علی, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلامی بنیاد پرستی یا مادّی ترقی پسندی ۔۔۔؟! باذوق اسلام اور عصر حاضر 1 25-10-08 10:19 PM
شمالی وزیرستان :عسکریت پسند وں کا فورسز سے نہ لڑنے کافیصلہ ابن جلال خبریں 1 17-10-08 06:27 PM
بلوچ مسلح عسکریت پسند تنظیموں نے دوبارہ کارروائیاں شروع کردیں ابن جلال خبریں 0 17-09-08 11:10 PM
حکومت کا ڈیموں کی تعمیر کیلئے باضابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ وجدان خبریں 1 21-05-08 11:32 AM
سندھ میں‌ شرپسندوں، بھتہ خوروں اور دہشت گردوں‌ کے خلاف آپریشن کا فیصلہ شیخ ہمدان سیاست 0 19-04-08 05:54 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger