| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 822
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا | حیدر (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
واقعی پاکستانی طالبان امریکی ایجنٹ ہونے کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔ امریکہ کو اچھا موقع فراہم کررہے ہیں پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لئے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-09-11), اویسی (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), حیدر Rehan (21-10-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عبدالقدوس (30-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہی سکے کے دو رخ
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | اویسی (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), حیدر Rehan (21-10-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عبدالقدوس (30-09-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
امریکہ نے جو عینک پہنی ہوئی ہے اس میں صرف حقانی نیٹ ورک ہی نظر آتا ہے۔
یاد رہے امریکہ وہ ملک ہے جس نے اپنی غلطیوں کا بھی فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کے خلاف اپنے ناپاک عزائم پورے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (30-09-11), قاسمی (23-10-11), نبیل خان (30-09-11), احمد نذیر (30-09-11), حیدر (30-09-11), حیدر Rehan (21-10-11), حسن قادری (19-10-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عبدالقدوس (30-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ايسا صرف مسلمانوں كے جرم ضعيفي، بيوقوفي اور عيش پرستي و لالچ كي بدولت ہي ممكن ہو پاتا ہے۔۔۔۔ ہم خود سيدھے ہو جائيں تو كچھ نہيں ہو سكتا۔۔۔۔ الٹے ہم خود ہيں۔ اور ہميشہ الزام امريكہ اينڈ كو كو دے ديتے ہيں۔۔۔ يہ ٹھيك ہے كہ وہ بدماشي كرتا ہے ايك نمبر كا 420 ملك ہے۔۔۔ ليكن وہ اس كا كام ہے سو وہ كرے گا۔۔۔۔ ميں آخر اتنا اسلحہ گولہ بارود اس نے كس ليے بنايا ے ميوزيم ميں ركھنا مقصود تو نہيں تھا۔۔۔۔۔لہذا وہ استعمال كر رہا ہے۔۔۔ اور كرتا رہے گا۔۔۔۔ جب تك كہ اس كو نكيل نہيں ڈالي جائے گي۔۔۔۔ اور نكيل ڈالنے كے لئے طريقہ وہي اختيار كرنا پڑے گا جو بگڑے ہوئے سانڈ كو نكيل ڈالنے كے ليے استعمال كيا جاتا ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (30-09-11), حیدر Rehan (21-10-11), رضی (01-10-11), شمشاد احمد (30-09-11), عبدالقدوس (30-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان جل رہا ہے ،دہشت گردی عروج پر ہے، مسلمان ،مسلمانوں کا خون بہا رہے ہین۔ ان حقائق سے ہم آنکھیں نہیں چرا سکتے۔ کوئی بھی انسان دوسرے کا دکھ ،درد،غم اور آہوں کا احساس اس وقت کرتا ہے جب وہ خود ان حالات سے گزرتا ہے۔ طالبان کی قتل وغارت گری کا ذکر کئی دوستوں کی طبع نازک پر ناگوار گزرتا ہے۔
لوگوں مین دہشت گردی کے خلاف شعور کو اجاگر کرنا اصلاحی کام ہے کیونکہ پاکستان مین دہشت گردی مین صرف اور صرف مسلمانوں کا خون ارزاں ہو ا ہے اور یہ کام ہماری بدقسمتی ہے کہ مسلمان کر رہے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امید ہے کہ حکیم اللہ محسور کی اس دھمکی سے ان لوگوں کی آنکھیں اور زہن کھل جائیں گے جو تحریک طالبان کے حامیوں میں سے ہیں اور تحریک طالبان کی جنگ کو جہاد سے منسوب کرتے ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حملے پہلے سے ہو رہے ہیں اور بیان تو مذاق میں دیا ہے
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جہاد تو افغان طالبان کر رہے ہیں، اور الحمدللہ اب جہاد کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں خود باراک اوبامہ نے بھی کہا ہے کہ مائیک میولن ڈپریشن کا شکار تھے اس لیے ایسی باتیں کر گئے جس فوج کا سربراہ سٹھیا گیا ہو اس کے جوانوں کا کیا حال ہو گا؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (01-10-11), قاسمی (23-10-11), احمد نذیر (04-10-11), حیدر (01-10-11), حسن قادری (19-10-11), رضی (06-10-11), شمشاد احمد (02-10-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
تحریک طالبان افغانستان کی بات کر رہے ہیں یا پاکستان کی۔ اگر افغانستان کی بات کر رہے ہیں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور جہاد ہی کر رہے ہیں۔ اور رہا پاکستان میں دہشت گردی کا سوال تو پاکستان میں ریمنڈ جیسوں کے دہشت گردوں سے روابط کسی سے ڈھکے چھپے نہیںہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی کی ہر ایک سنگل کاروائی میں بھی سی آئی اے کا ہاتھ ہوتا ہے۔ فری میسن، زیانسٹ/یہودی ، سی آئی اے وغیرہ کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ پاکستان کو ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنا ہے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (04-10-11), شمشاد احمد (02-10-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]()
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (02-10-11), ھارون اعظم (11-10-11), قاسمی (23-10-11), احمد نذیر (04-10-11), حیدر (04-10-11), رضی (02-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, com, jang, search, size, فوج, ہے،, کئے, گے, گا۔, پاکستان, ملک, آگے, آپریشن, افغانستان, بنا, جنگ, جائیں, جائے, حملے, حالت, دھمکی, دی, دوسرا, عراق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|