واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حکیم اللہ محسود کا اہلیان پاکستان کے لئے عید قربان کا پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-11-11, 03:18 PM   #1
حکیم اللہ محسود کا اہلیان پاکستان کے لئے عید قربان کا پیغام
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 09-11-11, 03:18 PM

تمام امت مسلمہ خاص طور سے وہ مسلمان جو آج کسی ظالم حکمران یا کسی کافر حکومت کے ظلم کا شکار ہیں۔ میں بحیثیت خادم المجاہدین پاکستان اپنے تمام مجاہدین کی طرف سے اِس قربانی والے دِن اِس بات کی تجدید کرتا ہوں کہ ہم اپنی اِستطاعت کے مطابق، جہاں تک بھی ممکن ہو تمام اُمت مسلمہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کریں گے اور ہم سے جتنا ہوسکے اُن کی مدد کرتے رہیں گے اور قتال فی سبیل اللہ کو اِس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک فتنہ ختم نہیں ہوجاتا اور پورے کا پورا دین اللہ کے لیے نہیں ہو جا تا۔ ہمارا عقیدہ ہے کہ امت مسلمہ ایک جسم کی مانند ہے کیسے ممکن ہے کہ جسم کے ایک حصے پر آگ لگی ہو اور ہم اپنے آپ کو اِس سے لاتعلق سمجھیں۔تمام اُمت کی تکلیف اور اُن پر ہونے والا ظلم و جبر کو ہم اپنے اوپر محسوس کرتے ہیں اور اِس سے نجات کیلئے تا حیات جہاد و قتال جاری رکھیں گے۔
ہم مجاہد اور مومن مسلمان ہیں آپ حضرات کے خلاف ہماری جنگ عقیدے کی بنیاد پر ہے اور جاری رہے گی، آپ حضرات نے مختلف طریقوں سے امت کو دھوکے میں ڈالا ہوا ہے۔ کبھی تو جمہوریت کو ایک منصفانہ نظام بنا کر اُمت کو دکھا دیا تو کبھی دین اور جمہوریت کے فلسفے پر عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ اور جب کوئی مردِ مومن سامنے آتا ہے تو قبائلی علاقہ جات، لال مسجد، سوات، بونیر اور ایبٹ آباد آپریشن کی طرز پر آپ درندگی پر اُتر آتے ہیں۔ آئمۃ کفر کو خوش کرنے کیلئے آپ حضرات نے افغانستان میں بے گناہوں کا خون بہایا، عرب، ازبک غرض ہر قسم کے مجاہد مومن کو پکڑپکڑ کر کافروں کی قید میں دیا، پشاور، وزیرستان، سوات غرض یہ کہ ہر جگہ امریکہ اور کفار کی پشت پناہی میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔آپ کے ساتھ جنگ جاری رہے گی عنقریب آپ اس دنیا میں ذلیل و خوار ہونگے اور اس دنیا میں بھی کفر آپ سے منہ موڑ رہا ہے۔ اُس نےجو کام لینا تھا لے لیا اُس کو پتہ ہے کہ اب آپ بے دم ہوگئے ہیں۔ ہم مجاہدین اِسلام اپنے حوصلے اور ایمان سے آپ سے جنگ کرتے رہیں گے اوراللہ تعالٰی کےفضل وکرم سے یہ ہتھیارہم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔
اِس بات میں ہمیں کوئی شک نہیں کہ امت ایک وجود کی مانند ہے ہم بحیثیت مسلمان مسلمانوں کے مابین کسی ڈیورنڈ لائن اور بارڈر کو تسلیم نہیں کرتے ہم امیر المومنین ملا محمد عمر مجاہد حفظہ اللہ کے وفادار سپاہی ہیں۔ وہ ہمارے رہبرو رہنما اور امیر ہیں۔ ہماری تحریک طالبان پاکستان کی اِمارت اِسلامیہ افغانستان کیلئے قربانیاں حالات سے ثابت ہیں،اور یہ تعلق وقت کے ساتھ ساتھ پختہ ہوتا رہے گا۔
(پورا پیغام پڑہنے کے لئے یہان تشریف لے جائین)
تحریک طالبان پاکستان: عید الاضحی مبارک کی مناسبت پر امتِ مسلمہ کے لئے پیغام / از امیر حکیم اللہ مسعود (حفظہ اللہ) | انصار الله اردو بلاگ

Last edited by A Nawaz Khan; 09-11-11 at 03:20 PM..

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 202
Reply With Quote
پرانا 09-11-11, 03:48 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پڑہین ارشادات عالیہ جناب حکیم اللہ محسود و ان کے آئندہ و موجودہ عزائم و ارادہ جات جو مسلمانان خداد پاکستان کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہین۔ ان کی مسلمانوں کے خلاف جنگ جاری ہے اور رہے گی ۔
موصوف پاکستان کی سرحدوں کو بھی نہین مانتے " کسی ڈیورنڈ لائن اور بارڈر کو تسلیم نہیں کرتے " ۔ اور یہ ہیں وفادار سپاہی ملا عمر کے اور انہوں نے ملا عمر کو بیعت دی ہوئی ہے،جبکہ ملا عمر پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف حملوں کو جائز تصور نہیں کرتے ۔ ًموصوف کو اپنی بیعت کی بھی پرواہ نہیں ہے۔ اسلام و جہاد کی نئی تشریحات کی جا رہی ہیں۔
وہ شخص جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا۔ اس پر اللہ کا غضب اور لعنت ہے اور الللہ نے اُسکے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے۔(سورۃ النساء93
اب کیا کہتے ہین یاران طالبان ان اسلامی خیالات و افکار کے بارہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

Last edited by A Nawaz Khan; 09-11-11 at 04:16 PM. وجہ: typos and additions
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-11, 09:14 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ٹی ٹی پی آئی کو آپ جیسے ہی مسلمان سمجھتے ہیں ۔ اسلام کے نام تنخواہ لے کر شور شرابہ کرنا اسلام کے مطابق نہیں ھو سکتا ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (11-11-11)
پرانا 16-11-11, 01:11 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خادم المجاہدین پاکستان؟؟؟ قاتل مسلماں نے اپنے لئے کیا خطاب منتخب کیا ہے۔ جہاد کے نام پر خود کش حملہ آوروں کو تیار کرنا، عبادت گاہوں میں، بازاروں میں، اورعوامی مقاموں پر خودکش حملے کروانا جس کا پیشہ ہے وہ مسلمانوں کو کس کے ظلم سے بچانے کی بات کر رہے ہیں؟
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, یا, وقت, ممکن, مسلمان, ایمان, اللہ, امیر, امریکہ, اردو, اردو بلاگ, بے, حیات, حضرات, خون, خوش, خلاف, دنیا, طالبان, ظالم, عید, عوام, عقیدہ, عقیدے, علاقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عید کا پیغام ۔ پاکستانی قوم کے نام (ضرور دیکھیں) محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 04-09-11 11:41 AM
عید منانے کیلئے بیرون ملک سے آنے والے ہزاروں پاکستانیوں نے اپنی فلائٹس منسوخ کرادیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:00 AM
عید کا پیغام محمد یاسرعلی عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 1 12-09-10 01:38 PM
عید کا پیغام اپکے نام محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 55 04-12-08 08:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger