واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


حیدرآباد: 80فیصد علاقوں میں 6سے8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگشہریوں کا اح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 04:07 AM   #1
حیدرآباد: 80فیصد علاقوں میں 6سے8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگشہریوں کا اح
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 19-04-08, 04:07 AM

حیدرآباد: 80فیصد علاقوں میں 6سے8 گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگشہریوں کا احتجاج
حیدرآباد (بیورو رپورٹ)حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کارپوریشن ”حیسکو“ کی جانب سے جمعہ کو حیدرآبادکے 80فیصد علاقوں میں 6سے آٹھ گھنٹے تک غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہری مشتعل ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اورانہوں نے حیسکو کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی ۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے سبب کاروباری زندگی متاثر ہونے کے علاوہ نویں اوردسویں کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ وطالبات کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑا ۔ جمعہ کو آخری اطلاعات ملنے تک حیدرآباد سٹی کا0 7فیصد علاقہ تاریکی میں ڈوبارہا۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 276
Reply With Quote
جواب

Tags
خلاف, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکہ ::پچپن فیصد افراد نوکریوں سے غیر مطمئن راجہ اکرام خبریں 0 06-01-10 11:34 PM
325میگاواٹ کمی، مختلف علاقوں میں بجلی کی 6گھنٹے لوڈشیڈنگ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:41 PM
پشاور میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:12 PM
شہر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM
گرمیوں کے دوران کراچی میں روزانہ 4 مرتبہ ڈیڑھ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger