واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

حیرت کی بات ہے ابھی تک یہ خبر نہیں لگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 04:39 PM   #1
حیرت کی بات ہے ابھی تک یہ خبر نہیں لگی
شریف شریف آف لائن ہے 18-05-11, 04:39 PM

آج تیسرا دن ہے ،جب سلطان آباد کے مکین بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ PID پل سے ٹریفک جام ہوچکا تھا ، پھر اچانک رات کے اندھریے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سلطان آباد جو کہ ANP کا گڑھ ہے وہاں سے مسلح افراد نے فارئرنگ شروع کردی ۔ اور گاڑیوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا۔ جس کو ٹی وی پربھی بتایا گیا۔
مجھے تو اس بات کی حیرت ہوئ کہ میرے کسی پاک نیٹ کے دوست نے یہ خبر کیوں نہیں لگائ۔

شریف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 593
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), نورالدین (20-05-11), موجو (20-05-11), ابوسعد (20-05-11), حیدر (18-05-11), عروج (21-05-11), صبیحہ (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 04:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ آپ نے تین دن دیر کیوں کر دی

کہیں آپ بھی تو۔۔۔۔۔۔۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-05-11), ھارون اعظم (20-05-11), موجو (20-05-11), آبی ٹوکول (18-05-11), سام (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 05:22 PM   #3
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھ تک یہ خبر ابھی پہنچی ہے
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 05:31 PM   #4
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی اسی دن لیاقت آباد ناظم آباد اور گولیمار میں بھی یہی ہوا تھا
یہ علاقے کس کے گڑھ ہیں ؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-05-11), ھارون اعظم (20-05-11), حیدر (19-05-11), سام (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 08:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
آج تیسرا دن ہے ،جب سلطان آباد کے مکین بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ PID پل سے ٹریفک جام ہوچکا تھا ، پھر اچانک رات کے اندھریے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سلطان آباد جو کہ ANP کا گڑھ ہے وہاں سے مسلح افراد نے فارئرنگ شروع کردی ۔ اور گاڑیوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا۔ جس کو ٹی وی پربھی بتایا گیا۔
مجھے تو اس بات کی حیرت ہوئ کہ میرے کسی پاک نیٹ کے دوست نے یہ خبر کیوں نہیں لگائ۔
صاحب،
اگر آپ اس خبر کا لنک پوسٹ کر ديں تو آپ کی بہت مہربانی ہو گی!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:27 PM   #6
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
کمائي: 29,819
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
آج تیسرا دن ہے ،جب سلطان آباد کے مکین بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ PID پل سے ٹریفک جام ہوچکا تھا ، پھر اچانک رات کے اندھریے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سلطان آباد جو کہ ANP کا گڑھ ہے وہاں سے مسلح افراد نے فارئرنگ شروع کردی ۔ اور گاڑیوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا۔ جس کو ٹی وی پربھی بتایا گیا۔
مجھے تو اس بات کی حیرت ہوئ کہ میرے کسی پاک نیٹ کے دوست نے یہ خبر کیوں نہیں لگائ۔
asi khabar hmmm hi dia kartae thae bar waqat
afsos aj kal off line ha hmm pak net sa
.
Coming soon
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)
ALI-OAD آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:21 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,007
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مگر وہاں ANP کے کتوں کی طرح لوٹا نہیں گیا،
کیا خوب کہا ہے کسی نے،
حقیقت کو تسلیم کرو چاہے وہ کڑوی ہی کیوں نہ ہو
مگر یہاں تو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،
اپنی بات منوائ جاتی ہے،
شریف آف لائن ہے   Reply With Quote
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:46 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
مگر وہاں ANP کے کتوں کی طرح لوٹا نہیں گیا،
کیا خوب کہا ہے کسی نے،
حقیقت کو تسلیم کرو چاہے وہ کڑوی ہی کیوں نہ ہو
مگر یہاں تو،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،،
اپنی بات منوائ جاتی ہے،
شریف بھائی
پہلی اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ جن موضوعات پر آپ جذبات پر قابو نہیں پا سکتے انہیں شروع ہی نہ کیا کریں۔
پاک نیٹ پر اس طرح کی زبان استعمال کرنے کی قطعا کوئی گنجائش نہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس مراسلے میں فوری ترمیم کر دیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (19-05-11), سام (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:48 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
آج تیسرا دن ہے ،جب سلطان آباد کے مکین بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ PID پل سے ٹریفک جام ہوچکا تھا ، پھر اچانک رات کے اندھریے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سلطان آباد جو کہ ANP کا گڑھ ہے وہاں سے مسلح افراد نے فارئرنگ شروع کردی ۔ اور گاڑیوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو لوٹنا شروع کر دیا۔ جس کو ٹی وی پربھی بتایا گیا۔
مجھے تو اس بات کی حیرت ہوئ کہ میرے کسی پاک نیٹ کے دوست نے یہ خبر کیوں نہیں لگائ۔
آپ بھی پاک نیٹ کے ہی دوست ہیں ۔۔۔ اگر یہ خبر سب سے پہلے آپ تک پہنچی تھی تو آپ لو لگا دینی چاہیے تھی۔
یہ سوال اب آپ خود سے پوچھیں کہ کیوں نہیں لگائی آپ نے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-05-11), حیدر (19-05-11), سام (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:52 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,984
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شریف بھائی
پہلی اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ جن موضوعات پر آپ جذبات پر قابو نہیں پا سکتے انہیں شروع ہی نہ کیا کریں۔
پاک نیٹ پر اس طرح کی زبان استعمال کرنے کی قطعا کوئی گنجائش نہیں۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس مراسلے میں فوری ترمیم کر دیں۔
میں تو رپورٹ کر بیٹھا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ نوٹ کر چُکے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-05-11), سام (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:33 AM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شریف کو شرافت سے شریفوں والے طریقے سمجھا دیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (20-05-11), فیصل ناصر (19-05-11), حیدر (19-05-11), سام (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:39 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
شریف کو شرافت سے شریفوں والے طریقے سمجھا دیں۔۔۔
دراصل یہ نام شریفوں کا امیج خراب کرنے کے لئے استعمال کیا گیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-05-11), حیدر (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 01:00 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں‌ پھر ان کو کچھ دن کی چھٹی دے دیں گرمیوں‌ کے دن میں‌ لگتا ہے یہ ننگے سر گھومتے رہتے ہیں ، اس لیے مغز کچھ ابل رہا ہے ان کا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-05-11), wajee (20-05-11), حیدر (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 07:38 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
چلیں‌ پھر ان کو کچھ دن کی چھٹی دے دیں گرمیوں‌ کے دن میں‌ لگتا ہے یہ ننگے سر گھومتے رہتے ہیں ، اس لیے مغز کچھ ابل رہا ہے ان کا۔
انتظامیہ کے کچھ رکن ان کے پیچھے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-05-11)
پرانا 20-05-11, 09:58 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انتظامیہ کے کچھ رکن ان کے پیچھے ہیں
پیچھے بولے تو ؟؟
ان کے پیچھے پڑے ہیں‌یا ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں‌؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (20-05-11)
جواب

Tags
کردی, گڑھ, ٹی, ٹریفک, پل, پاک, وی, لگی, لوگوں, نیٹ, آباد, آج, افراد, ابھی, احتجاج, بجلی, تیسرا, جام, حیرت, خلاف, خبر, دوست, رات, سلطان, شروع

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger