| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 237
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تقریبا دو سال بعد یہ واقعے میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے منظر عام پر لایا گیا ہے ۔۔اب تک اس معاملے پر خاموشی کیوں تھی ؟
ھکومتیں اور ان کے زیر نگراں ادارے بے حس ہو چکے ہیں ۔۔۔ اب عدالت ہی کو ہر معاملے میں "از خود نوٹس " لینا پڑتا ہے تو کہیں کسی کو انصاف مل جاتا ہے یا اس کی داد رسی ہو جاتی ہے ۔۔ ایسے وقت کوئی سیاسی جماعت بھی بیان بازی نہیں کر رہی ہوتی ہے ۔۔۔۔ ورنہ ایک وہ جھوٹی دویڈیو تھی جو طالبان کو بدنام کرنے کے لیے بنائی گئی تھی اور نام نہاد عوامی جماعتیں بڑے بڑے بیانات دے کر اور عوام کو بہکارہی تھی ۔۔۔ افسوس اس بات کا ہے کہ خواتین کو ہی خواتین کی عزت کا خیال نہیں ہے ۔۔ میں نے پڑھا ہے کہ دنیا کے 136 ممالک میں یہ ویڈیو دکھائی گئی جس سے پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے ۔۔۔جس پر عدالت نے نوٹس لیا ۔۔ پاکستان اسلامی ملک ہے ۔۔۔۔پہلے ہی عورتوں پر بیجا پابندیوں کے حوالے سے اسلامی کے خلاف سازشیں کی جاتی ہیں ۔۔۔۔ اسلام کی کیا تصویر یہ لوگ دنیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں ؟؟؟؟؟؟
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ Last edited by ARHAM; 04-05-10 at 11:32 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, gif, jang, کہنے, پولیس, ھماری, پاکستان, وقت, واہ, میڈیا, ملوث, www, انسپکٹر, بے, بازی, بدسلوکی, ترقی, خواتین, خاتون, دنیا, سال, طالبان, عوامی, عدالت, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حقیقی زندگی میں سپنوں کا شہزادہ مل گیا ،ثانیہ مرزا | گلاب خان | کھیل اور کھلاڑی | 4 | 20-12-10 04:25 AM |
| کھلی آنکھوں میں سپنا جاگتا ہے | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 18-12-09 03:16 PM |
| کھلی آنکھ میں سپنا جھانکتا ہے | محمدعدنان | شعر و شاعری | 3 | 12-10-09 01:53 AM |
| ’ایکسپلورر سے گریز کریں | محمدعدنان | خبریں | 7 | 19-12-08 03:12 AM |
| تم نے سپنے توڑ دئے ہیں | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 0 | 17-09-08 06:05 PM |