واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خالص سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے قیمتی ترین کموڈز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-12-09, 06:01 PM   #1
خالص سونے اور ہیروں سے بنے دنیا کے قیمتی ترین کموڈز
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 05-12-09, 06:01 PM

لوگ سونے اور چاندی سے بنی اشیاء اور زیورات خریدنے سے پہلے سو دفعہ سوچتے ہیں اور مہنگے زیورات تو ہر عام انسان صرف سپنوں اور خیالوں میں ہی خریدتا نظر آتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ سونے اور کرسٹل سے بنے کموڈ خریدیں۔ دنیا بھر میں قیمتی ترین اشیاء کی فہرست میں سونے کے بنے اور کرسٹل سے مزین کموڈ بھی شامل ہیں۔ جہاں ایک طرف ہانگ کانگ کے ایک بزنس مین نے سونا محفوظ بنانے کے لیے خالص سونے کا کموڈ بناڈالا وہیں فلوریڈا کے ایک ماہر ڈیزائنر نے خصوصی طور سے تراشے گئے کرسٹل سے مہنگا ترین کموڈ تیار کردیا۔ سونے کا کموڈ تیار کرنے کے لیے24 قیراط کا خالص سونا استعمال کیا گیا توکرسٹل کموڈ میں50 ہزار انتہائی مہنگے تراشیدہ کرسٹلز کو استعمال میں لایا گیا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 503
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-12-09), stranger007 (09-12-09)
پرانا 05-12-09, 09:48 PM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,774
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیجیئے اب اس باتھ روم کی تصاویر بھی ملاحضہ فرمالیجیئے!

Name:  gold_bath_2a.jpg
Views: 124
Size:  61.0 KB

Name:  gold-toilet-shown-at-shanghai-millionaire-fair.jpg
Views: 173
Size:  138.1 KB

اور یہ سونے سے بنا باتھ روم بھی ۔ ۔ ۔ ۔

Name:  gold_bath_1.jpg
Views: 118
Size:  63.1 KB
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-12-09), محمدعمر (06-12-09)
پرانا 05-12-09, 11:55 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
لیجیئے اب اس باتھ روم کی تصاویر بھی ملاحضہ فرمالیجیئے!

منسلکہ فائل 26949

منسلکہ فائل 26950

اور یہ سونے سے بنا باتھ روم بھی ۔ ۔ ۔ ۔

منسلکہ فائل 26951


یہ سہی ہے پورا باتھ روم ہی چورا لاتے ہیں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 12:01 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عیاشی کی انتہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 12:43 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,787
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت سونا لگا ھوا ھے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 02:48 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بری چیز تھی بری جگہ ہی لگی
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-12-09)
پرانا 06-12-09, 03:45 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی یہ کہاں لکھا ہوا ہے کہ سونا بری چیز ہے؟
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 05:01 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,947
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سونا بری چیز ہو نا ہو لیکن یہ استعمال انتہائی برا ہے
شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (09-12-09)
پرانا 06-12-09, 07:04 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر یہی صورتحال رہی تو ہو سکتا ہے مستقبل قریب میں لوگ سونے کے نوالے کھانے لگیں۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 07:22 PM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سونے کہ نوالے یہاں تو آلو اور دال کے واندے ہیں سونے کی سوچ بہت دور ہے
آلو 40 روپے کلو بیکا ہے اور دال گوشت کے دام
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 07:23 PM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوری ٹماٹر کا تو بھول ہی گیا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-09, 07:41 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,849
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
سونے کہ نوالے یہاں تو آلو اور دال کے واندے ہیں سونے کی سوچ بہت دور ہے
آلو 40 روپے کلو بیکا ہے اور دال گوشت کے دام
میں عوام کی بات نہیں کر رہا۔ عوام دال روٹی ہی پوری کر لے تو بڑی بات ہے۔ میں تو ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو پیسہ پانی کی طرح بہاتے ہیں کیونکہ اپنا جو نہیں ہوتا۔ باقی آپ خود سمجھ دار ہیں۔ میرا اشارہ سمجھ لیں۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-09, 01:58 PM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,787
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فہرست, ہوگا, ہے۔, ہانگ, ہزار, پہلے, قیمتی, لوگ, نظر, مہنگا, محفوظ, آتا, انسان, استعمال, بنی, تیار, جہاں, خصوصی, دفعہ, دنیا, زیورات, سوچا, شامل, طور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خواتین مردوں کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 27 24-05-11 08:39 PM
سوچتا ہوں کے اسے نیند بھی آتی ہوگی The Great شعر و شاعری 4 30-12-10 12:30 PM
سوچتا ہوں کہ اسے نیند بھی آتی ہوگی محمدعدنان وصی شاہ 5 29-12-10 09:11 PM
مائکرو سوفٹ ونڈوز ایکس پی کے ایکٹیویشن کا طریقہ کا ر عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 2 07-01-10 07:34 PM
سوچتا ہوں کہ اُسے نیند بھی آتی ہوگی؟ محمدعدنان شاعری اور مصوری 10 04-12-09 11:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger