| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 68
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,990
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,268 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس قسم کی نا اہلیوں پر صرف افسران ہی کیوں معطل ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ کیا چیف منسٹر، وزیر صحت ، و دیگر حکومتی اہلکاروں کی کوئی زمہ داری نہیں؟ لگتا ہے شہباز شریف نے کوئی انڈین فلم دیکھ رکھی ہے تبدیلی کے حوالے سے کہ محض معطل کرتے رہو
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی چند دنوں کی بھڑکیں ہیں ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
حکومتی ادارے جن چیزوں کا ٹھیکہ منظور کرتے ہیں ستم ظریفی یہ ہے کہ سب سے کم قیمت والے کو قبول کر لیا جاتا ہے جس کی معیار اور لوگوں کے نقصان کا خیال نہیںرکھا جاتا جسکا نتیجہ سامنے ہے۔ اگر یہ دوا نہ ہوتی اور کسی اور چیز کا یوں ٹھیکہ ہوتا تو اسکا انسان کی موت کی بجائے کسی اور نقصان کی صورت میں نتیجہ سامنے آتا اور کوئی پوچھتا ہی نہ۔
جہاں تک دوائیوں کا تعلق ہے تو ملک میں مشہور کمپنیوں کی دوائیوں کے علاوہ غیر معیاری اور قدرے مہنگی دوائیوں کی بھرمار ہے جسکا اشتہار دینے کے لئے انکے نمائیندے میڈیکل ریپ یعنی طبی نمائیندوں کے طور پر ڈاکٹر صاحبان کے لئے کچھ رشوت کے طور پر چیزیں لے کر ان سے ملتے ہیں اور پھر انکے کارندے کے طور پر وہ ڈاکٹر غریب مریضوں کو ان غیر معیاری دوائیوںکی پرچی لکھ دیتے ہیں جو وہ بازار سے خریدتے ہیں۔ بعض مشہور ڈاکٹر اس سے بھی ایک قدم آگے ہیںجو کسی خاص دوکان کے علاوہ کسی اور سے لی گئی دوا کو مریض کے لئے قبول ہی نہیں کرتے۔ چونکہ تمام معیاری اور مشہورکمپنی کی ان سے بہتر دوائیوں کا کوئی نمائیندہ تحفہ لیکر ڈاکٹر سے نہیں ملتا تو وہ اسکی دوا کا مشورہ بھی کسی کو نہیںدیتے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہماری قسمت ہی خراب ہے دراصل ادویات لکھ کر دینے والے ڈاکٹرز کو کمپنیز بڑی بڑی گاڑیاں تک آفر کرتی ہیں
مجھے تو لگتا ہے ہمارے لوگوں نے منکر نکیر کو بھی رشوت لگادینی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,221
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لیبیا کے عوام کی شہادتیں، مسلم ممالک کب بیدار ہونگے؟ | ALI-OAD | اپکے کالم | 0 | 30-03-11 08:52 AM |
| کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے | عبیداللہ عبید | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 29-03-11 04:53 PM |
| ہم سے اب ٹرینیں نہیں چلتیں، ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کی ضرورت ہے،چیئرمین ریلوے | ALI-OAD | خبریں | 1 | 03-03-11 10:15 PM |
| ڈیپریشن کا علاج: ریمنڈ سے امریکی خاتون قونصلر کی ملاقاتیں، لوڈوکھیلتی رہیں | گلاب خان | خبریں | 4 | 24-02-11 09:54 AM |
| تربیلاحملہ: 16 ہلاکتیں، تحقیقات | چاچا کمال | خبریں | 0 | 14-09-07 09:35 PM |