واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خزاں کا نظا رہ مہنگا پڑ گیا۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-10, 08:12 PM   #1
خزاں کا نظا رہ مہنگا پڑ گیا۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 19-11-10, 08:12 PM

19 نومبر 2010
کھٹمنڈو(نیٹ نیوز)کوہ ہمالیہ کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کی ا ترائی میں دو ہزار سے زیادہ سیاح تقریباً دس ہزار میٹر بلندی پر ایک گاﺅں میں خراب موسم کے باعث پچھلے پانچ دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔ گہرے بادلوں اور تیز ہوا کے باعث اس علاقے میں طیاروں کی آمد و رفت رکی ہوئی ہے۔ہر سال مشرقی نیپال میں سولو کھمبو کے اس علاقے میں لاکھوں سیاح آتے ہیںکیونکہ یہیں سے ماﺅنٹ ایورسٹ کو راستے جاتے ہیں ۔اکثر لوگ ٹریکنگ کا آغاز گاﺅں سے کرتے ہیں ۔ ہمالیہ کے علاقے میں ستمبر سے نومبر تک خزاں کا موسم مغربی سیاحوں کے لئے بڑی دلکشی کا حامل ہے۔ یاد رہے کے نیپال کو اپنی مجموعی قومی آمدنی کا چار فیصد سیاحت سے ملتا ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 124
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (19-11-10)
جواب

Tags
ہزار, کرتے, پانچ, یہیں, قومی, لوگ, نیٹ, نیپال, نیوز, چار, مہنگا, موسم, مغربی, آمد, آمدنی, آغاز, اپنی, باعث, حامل, خراب, دس, زیادہ, سیاحت, سال, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger