واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خصوصی طیارے پر آنیوالے30افراد کی فہرست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 08:31 AM   #1
خصوصی طیارے پر آنیوالے30افراد کی فہرست
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 26-11-07, 08:31 AM

لاہور( نمائندگان جنگ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کیخاندان سمیت مجموعی طور پر 30افراد خصوصی سعودی طیارے سے لاہور پہنچے۔ ان میں نواز شریف کی پوتی اور نواسی بھی شامل ہیں جن کی پیدائش ان کی جلاوطنی کے دوران ہوئی تھی۔ واپس آنے والوں میں میاں محمد نواز شریف میاں محمد شہباز شریف ان کی والدہ شمیم اختر شریف،بیگم کلثوم نواز شریف، فاطمہ حسین نواز شریف، حمیدہ بیگم، حسین نواز شریف، محمد عباس شریف، اللہ رکھی، خدیجہ حسین نواز شریف، ماہ نور صفدر، مریم صفدر، ماسٹرزہرا حسین شریف، مہرالنساء ، محمد فاضل ، کیپٹن (ر) محمد صفدر، سائرہ حسین نواز شریف، زاہد حسین نواز شریف ، شازیہ پروین، سہیل ضیاء بٹ، محمد عدنان خان ، محمد اشفاق، محمد اسد خان، محمد جنید صفدر، محمد ندیم ، محمد رمضان، محمد سعد خان، محمد یونس، نسیم مختاراور نوشین عدنان شامل ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 453
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 09:15 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللّٰہ تعالٰی تو نوازشریف کی مدد کرنا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 11:49 AM   #3
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اللہ نواز شریف کو عقل سے بھی نوازنا ، تاکہ سابقہ غلطیوں کا اعادہ نہ کرے ۔ امین
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرے, کرنا۔, وزیر, نواز, نواز شریف, نوازنا, نوازشریف, مدد, اللہ, اللّٰہ, امین, تعالٰی, خصوصی, سابقہ, شریف, عقل, عدنان, غلطیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرے چھوٹے بھائی کے خصوصی دعا کی درخواست راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 91 19-06-10 12:22 AM
تمام بہنوں سے نورین خان کی خصوصی درخواست راجہ اکرام گپ شپ 67 22-10-09 12:33 PM
ایوارڈ یافتہ خصوصی دستاویزی فلم ” ڈنر ود پریذیڈنٹ “ آج جیو سے پیش کی جائے عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:27 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:32 PM
ایوارڈ یافتہ خصوصی دستاویزی فلم ” ڈنر ود پریذیڈنٹ “ آج جیو سے پیش کی جائے گ مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger