واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خواتین کی مخصوص نشستوں پر 22 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 08:59 AM   #1
خواتین کی مخصوص نشستوں پر 22 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 26-11-07, 08:59 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئندہ عام انتخابات کیلئے سندھ سے قومی اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں پر 22اور صوبائی اسمبلی کیلئے 28 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ صوبائی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں پر 22 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے لیے اتوارکو 65 امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔ پیر26 نومبرکو کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے، الیکشن کمیشن کی ہدایت پر تمام ریٹرننگ افسران رات12 بجے تک کاغذاتِ نامزدگی وصول کریں گے۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 392
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, خواتین, رات, صوبائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روزے داروں کےلیےجنت کا مخصوص دروازہ فیصل ناصر ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں 2 19-08-09 12:45 PM
الیکشن2008:خواتین کی مخصوص 128نشستوں پر284 امیدوارمدمقابل ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:03 AM
دہلی : دیگرریاستوں سے آنے والوں کو رہائش کیلئے راشن کارڈ رکھنا لازمی قرار عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 07:38 AM
::: پنجاب:قومی وصوبائی نشستوں پر106 خواتین میدان میں ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 04:07 PM
فضل الر حمن دو حلقوں سے انتخاب لڑیں گے،سرحد سے قومی اسمبلی کی 19 نشستوں کیلئے جے یو آئی کے امیدواروں کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger