واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خواتین ہفتے میں 252 مرتبہ اپنے حسن کے بارے میں پریشان ہوتی ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-09, 09:04 PM   #1
خواتین ہفتے میں 252 مرتبہ اپنے حسن کے بارے میں پریشان ہوتی ہیں
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 25-11-09, 09:04 PM

لندن … سینٹرل مانیٹرنگ … صنف نازک اپنی خوبصورتی کے بارے میں اس قدر پریشان رہتی ہیں کہ اپنی دلکشی و رعنائی میں اضافے اور جاذب نظر دکھائی دینے کی خاطر کسی بھی حد تک جاسکتی ہیں ۔ایک حالیہ سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین ایک ہفتے میں 252 مرتبہ اپنے حسن کے بارے میں پریشان ہوتی ہیں، اورحسین اور نظر آنے کے لئے جتنی تگ و دو کرتی ہیں اتنا اور کسی معاملے پر توجہ نہیں دیتیں۔ سروے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 35 سے 69 سال کی درمیانی عمر کی خواتین دن میں 36 مرتبہ اپنے آپ کوآئینے میں دیکھ کر منفی سوچوں کا شکار ہوتی ہیں۔

بشکریہ جنگ

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 09:10 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور باقی ٹیم کیا کرتی ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لندن, نظر, حسن, خواتین, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شادی کا پیغام دینے والے میں اسے کوئي رغبت محسوس نہیں ہوتی کیا پھر بھی اسے قبول کرلے عبداللہ حیدر ازدواجی زندگی 2 04-03-11 08:05 PM
بازاروں اور مارکیٹوں کے قریب رہنے والی خواتین زہادہ موٹی ہوتی ہیں جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 06-07-10 07:47 PM
’’ایک کان میں سو کیلوریز ہوتی ہیں ‘‘۔ The Great قہقہے ہی قہقے 2 04-11-09 01:28 PM
جب تک صدر پرویز ہیں جمہوریت کیخلاف سازشیں ہوتی رہیں گی،منورحسن عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:53 AM
قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے خرم شہزاد خرم آئیں شاعری سیکھیں 0 22-09-07 11:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger