واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خواجہ سراؤں نے بھی پرویز مشرف کی حمایت کردی، وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کا اعلان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 04:13 AM   #1
خواجہ سراؤں نے بھی پرویز مشرف کی حمایت کردی، وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کا اعلان
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 02-10-10, 04:13 AM

لاہور (این این آئی) خواجہ سراؤں کی تنظیم ”ساتھی فاؤنڈیشن“ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویزمشرف کو باقاعدہ سیاست میں آنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہے کہ وطن واپسی پر پرویز مشرف کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا پرویز مشرف کا دور روٹی کپڑا اور مکان اوراشیاء کی قیمتوں کو 1999ء کے دور میں واپس لے جانے کے وعدے کر کے اقتدار میں آنے والوں سے کہیں بہتر تھا۔ خواجہ سراؤں کی تنظیم کے سرپرست لیلیٰ نے کہا کہ پرویز مشرف کا موجودہ حالات میں سیاست میں آنے کا فیصلہ خوش آئند ہے لیکن ہمارا انہیں مشورہ ہے کہ وہ بیرون ملک بیٹھ کر سیاست کرنے کی بجائے پاکستان میں آئیں اور اپنا کردار ادا کریں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 169
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10)
جواب

Tags
فیصلہ, کردار, پاکستان, وطن, لے, لاہور, مکان, موجودہ, ملک, مشورہ, مشرف, آئی, این, ادا, بہتر, جنگ, جانے, جائے, خواجہ, خوش, دور, راولپنڈی, سیاست, سابق, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ کبھی پرویز مشرف کی آنکھ کا تارا تھا حیدر سیاست 14 08-11-09 10:36 AM
تھر کول پر آئندہ ماہ امریکا میں گول میز کانفرنس ہوگی، راجہ پرویز اشرف کراچ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:45 AM
پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:13 AM
انتخابات میں اکثریت حاصل کرنیوالی پارٹی وزیراعظم نامزد کریگی، صدر پرویز خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:07 AM
محکمہ امور خارجہ کی جانب سے طیارہ تیار کرنیکی زبانی ہدایت ملی، چیئر مین پی آئی اے کا حلفیہ بیان عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger