واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خوبصورتی کی خواہش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-09, 06:24 PM   #1
خوبصورتی کی خواہش
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 21-12-09, 06:24 PM

صنف نازک اپنی خوبصورتی کے بارے میں اس قدر پریشان رہتی ہیں کہ اپنی دل کشی و خوبصورتی میں اضافے اور جاذب نظر دکھائی دینے کی خاطروہ کسی بھی حد تک جاسکتی ہیں۔ بناؤ سنگھار اور خوبصورتی نمایاں کرنے والی مصنوعات کا استعمال آج کل کے داؤ پیچ نہیں بلکہ صدیوں سے چلے آرہے ہیں جس کی مثال ایک فرانسیسی عورت کی موت سے بھی جُڑی ہے۔سولہویں صدی میں فرانس کے شاہی تخت پر براجمان ہنری دوم کی محبوبہ ڈایانی کا مقبرہ اور باقیات پچھلے سال دریافت ہوئے جن سے اس کی موت سے جڑے کئی اہم انکشافات سامنے آئے۔ اس زمانے میں سونے کے پانی کو آب حیات اور عمر اور خوبصورتی میں اضافے کا ضامن فرض کیا جاتا تھا۔ ملکہ کے بالوں سے حاصل کردہ ڈی این اے سیمپل میں اونچی سطح پر سونے کے ذرات پائے گئے ہیں۔ سائنسی و طبعی ماہرین کے مطابق ڈایانی نے غالباً سونے کا عمر بڑھانے والا عرق نوش فرمایا تھا جس کی تیاری میں شامل پارے نے ان کے پورے جسم اور بالوں کو تباہ و برباد کردیا۔ واضح رہے کہ ڈایانی ہنری دوم سے عمر میں 20 سال بڑی تھی اور سُرخ و سپید چہرے کی رنگت اور چہرے کا نکھار و خوبصورتی اسے اصل عمر سے آدھی عمر کا حامل بناتا تھا، لیکن پھر بھی مفروضہ آبِ حیات کا جام نوش کرنا اس کے احساسِ کمتری کو نمایاں کرتا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 341
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-12-09)
جواب

Tags
فرض, پورے, پریشان, والی, چہرے, نظر, موت, مطابق, آج, این, اسے, استعمال, بڑھانے, جام, حیات, حامل, دل, دریافت, زمانے, سیمپل, سال, سامنے, عورت, عرق, صدیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دنیا پر قبضے کا الومیناتی منصوبہ کنعان عمومی بحث 8 06-10-10 05:27 PM
خوبصورت کشتی گھر ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 30-11-08 11:28 AM
پانی خوبصورتی کا راز راجہ صاحب فیشن اور بیوٹی ٹپس 0 25-07-08 09:45 AM
شہنشاہ اکبر اعظم کے مقبرہ کی اصل خوبصورتی کی بحالی کیلئے سروے Real_Light خبریں 2 06-06-08 07:26 PM
عدالتی بحران کا حل:ق لیگ کی درمیانی راہ نکالنے کی منصوبہ بندی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger