واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خودبچو اور ہمیں بھی بچاﺅ پولیس کی تحفظ پالیسی جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-12-10, 04:42 PM   #1
خودبچو اور ہمیں بھی بچاﺅ پولیس کی تحفظ پالیسی جاری
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 12-12-10, 04:42 PM

11 دسمبر 2010
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹی پولیس پشاورنے شہریوں کو ایک نوٹس کے ذریعے تنبیہ کی ہے کہ یوم عاشورہ کو اپنی آمد ورفت محدود اور گھروں کی کھڑکیاں اور دروازے بند رکھیں جبکہ اس دوران ان کے مکان سے ہونے بھی گڑبڑ کی ذمہ داری انہیں پر عائد ہوگی۔ پشاورشہرمیں پولیس نے پمفلٹ تقسیم کئے ہیں جس میں لکھا ہے کہ سخت سیکیورٹی اور موجودہ حالات کے پیش نظر شہریوں کو سختی سے تنبیہ کی جاتی ہے کہ اپنی آمدورفت محدود رکھنے کے علاوہ اپنے قرب و جوار میں افغان مہاجرین اورمشکوک شخص کے حوالے سے فوری طور پرپولیس کو آگاہ کریں۔ محرم اور خاص طور پر جلوس کے دوران مکانوں کے دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں اورکسی کو چھت پر نہ جانے دیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 200
Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 07:22 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئر کرنے کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, فوری, کریں۔, پولیس, یوم, ڈیسک, نوٹس, نظر, مکان, موجودہ, افغان, اپنی, اپنے, جانے, جاری, حوالے, خاص, ذمہ, ذریعے, رکھنے, سیکیورٹی, شخص, طور, عائد, عاشورہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
امریکی ایمبیسی کی سیکیورٹی فرم پر پولیس کا چھاپہ۔ منتظمین خبریں 7 20-09-09 03:01 PM
ایس پی ایس سی بل پر اپوزیشن ارکان کا رویہ مثبت تھا، نثار کھوڑو عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 09:14 AM
لاڑکانہ: ریلوے تھانہ سے کلاشنکوف،2 ایم پی فائیو گنیں چوری،3 پولیس اہلکار گ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:58 AM
12 مئی کی طرح اب پولیس کبھی سڑکوں سے غائب نہیں ہو گی‘ آئی جی سندھ عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger