واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-10, 08:55 PM   #1
خودمختاری، نہیں آزادی، کشمیریوں نے بھارتی پیش کش ٹھکرا دی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 14-08-10, 08:55 PM

سری نگر(نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں رمضان المباک کے آغاز پر ہنگاموں میں تین پولیس اہلکار اور ایک عورت جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ کشمیری لیڈروں نے بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے مکمل سیاسی خود مختاری کی پیش کش کو مسترد کر دیا جبکہ بھارت کے اپوزیشن لیڈروں نے کہا ہے وزیر اعظم کو سیاسی خود مختاری کی پیشکش سے پہلے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینا چاہئے ۔ منموہن سنگھ نے منگل کے وز کشمیری عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ ”امن کو موقع دیں“اور یہ کہ ان کی حکومت بھارتی آئین کے اندر رہتے ہوئے کشمیریوں کو سیاسی خودمختاری دینے کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہا وہ اس مقصد کے لئے ماہرین کا ایک پینل بنا رہے ہیں جو نوجوانوں کی بیروزگاری کے خاتمے کی تجاویز مرتب کرے گا۔ کشمیر کے سینئر سیاسی لیڈروں نے سیاسی خودمختاری کی پیشکش کو مسترد کر کے کہا ہم پر امن مظاہروں سے اپنے مقاصد کے حصول کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ سابق عسکریت پسند کمانڈر جاوید میر نے کہا ہمارا نصب العین خودمختاری نہیں مکمل آزادی ہے ۔ اعتدال پسند لیڈر میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہماری جدوجہد خودمختاری کے لئے نہیں بلکہ حق خودارادیت حاصل کرنے کے لئے ہے۔ ہمیں یہ فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہئے کہ ہم پاکستان کے ساتھ مل کر رہنا چاہتے ہیںیابھارت کے ساتھ، یا آزاد ملک قائم کرنا چاہتے ہیں۔

Attached Thumbnails
8601_kashmir%2520protest%25203.jpg  

__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 137
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (15-08-10)
پرانا 14-08-10, 11:41 PM   #2
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,242
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی قربانیاں دینے کے بعد بھی اگر خودمختاری تک آئے ہیں تو کشمیریوں کا درست فیصلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیصلہ, ہے۔, ہماری, کرے, گا۔, پہلے, پولیس, پاکستان, پسند, وزیر, قائم, نیوز, نوجوانوں, مکمل, موقع, مقصد, ملک, آزادی, آغاز, اپنے, خود, رمضان, عوام, عورت, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دورہ یورپ کی منسوخی، تبدیلی کی قیاس آرائیوں کو تقویت مل سکتی ہے گلاب خان خبریں 0 26-09-10 04:13 AM
’گو انڈیا گو ‘ کے نعرے، کشمیر یوں پر بھارتی ظلم جاری، من موہن سنگھ کا مذاکرات کرنے پر زور جاویداسد خبریں 1 15-09-10 02:11 PM
امریکہ میں زندگی، ہمایوں کبیر کی آپ بیتی Real_Light کیرئر کی راہنمائی 2 17-06-08 02:05 PM
:::سری لنکا: فضائیہ کی تامل باغیوں کے ٹھکانے پر بمباری، تازہ جھڑپ میں10باغی ہلاک::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:54 PM
جامعہ کراچی، شعبہ معاشیات کے اساتذہ امتحانی کاپیاں چیک نہیں کر سکے عبدالقدوس طالب علموں کی بیٹھک 0 27-10-07 11:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger