واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


:::خودکش حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا جائے، یہودی تنظیم کا مطالبہ:::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 01:20 PM   #1
:::خودکش حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا جائے، یہودی تنظیم کا مطالبہ:::
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 04-01-08, 01:20 PM

اقوام متحدہ......یہودیوں کی تنظیم نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خود کش حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا جائے۔سائمن ویسنتھال سینٹر کے بانی ربی مارون ہائر نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے یہ مطالبہ گذشتہ ہفتے پاکستان میں مبینہ خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والی محترمہ بینظیر بھٹو کی ہلاکت کے بعد کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی تنظیم اس سلسلے میں جمعہ کو شائع ہونے والے اخبارات نیویارک ٹائمز اور انٹرنیشنل ہیرالڈ ٹریبیون میں پورے صفحہ کے اشتہار ات دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔اشتہار ات میں محترمہ بینظیر بھٹو پر حملے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ "اب دنیا کو اس سے زیادہ کس چیز کا انتظار ہے". تنظیم نے جنرل اسمبلی سے مطالبہ کیا کہ اس سلسلے میں خصوصی اجلاس بلا کر خودکش حملوں کا حل تلاش کیا جائے۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 293
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, اقوام متحدہ, تلاش, جرم, حل, خودکش, خلاف, خبر, خصوصی, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
امریکا سمیت 3 ملکوں کے سربراہوں کو عدالتوں نے استثنٰی نہیں دیا گلاب خان خبریں 0 26-09-10 03:24 AM
اسرائیلی درندوں کی “غزہ“ میں بربریت(تصویروں کی زبانی) ایکسٹو خبریں 7 27-01-09 10:19 AM
میثاق جمہوریت پر عمل ہو اتو زرداری اور نواز شر یف کی حمایت کروں گا،اچکزئی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:33 AM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger