واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خودکش نےتھانہ لکی مروت اڑادیا ، چاربچوں سمیت انیس افراد جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-10, 04:35 PM   #1
خودکش نےتھانہ لکی مروت اڑادیا ، چاربچوں سمیت انیس افراد جاں بحق
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 06-09-10, 04:35 PM

06 ستمبر 2010 13 : 07
لکی مروت ( مانیٹرنگ ڈیسک )یوم دفاع کی صبح لکی مروت تھانے میں زور دار خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں چار بچوں اور گیارہ پولیس اہلکاروں سمیت انیس افرادجاں بحق اور چوبیس پولیس اہلکاروں سمیت 43 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے آٹھ اہلکاروں کی حالت تشویشناک بیا ن کی جاتی جبکہ 19 زخمی بنوں ہسپتال منتقل کئے گئے ہیں تھانے کے قریب ڈی ایس پی کے دفتر سمیت کئی سرکاری دفاتر بھی موجود ،ددھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے ۔ پولیس کے مطابق بارود سے بھری گاڑی تھانے کی عمارت سے ٹکرادی گئی ۔ اسوقت تھانے میں 45 اہلکار موجود تھے اور قریب سےگذر نےسکول کے بچے بھی بری طرح متاثر ہوئے جن میں سے چار جاں بحق ہوگئے ۔ڈی پی او کے مطابق تھانے کی عمارت منہدم ہوگئی ہے اورگیارہ اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔ دیگر ہلاک ہونے والوں میں راہگیر شامل ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ہے ۔ دھماکے سے ڈی ایس پی کے دفتر اور قریبی ہسپتال سمیت دوسری عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 94
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کردیا, گئی, پولیس, یوم, یوم دفاع, ڈیسک, چار, موجود, منتقل, متاثر, مزید, مطابق, افراد, بھری, بچوں, بچے, جاتی, خودکش, خدشہ, دھماکہ, دوسری, سرکاری, عمارت, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا کنعان خبریں 4 10-07-11 12:48 PM
سانحہ کار ساز،بینظیر کے گر د متعین رضاکاروں کو چیک نہیں کر نے دیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹر یبونل میں ایس ایس پی اسپشل بر انچ کا بیان ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
پولیس نے ہنگاموں کے دوران مداخلت نہ کر کے دانشمندی کا ثبوت دیا ہے، زاہد رانا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:17 AM
تھر ایکسپریس 400 مسافروں کولے کر بھارت روانہ،سخت سیکورٹی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:32 AM
بم دھماکوں نے ٹیم کی کارکردگی پر منفی اثر نہیں ڈالا،مکی آرتھر،ملتان ون ڈے زندگی اور موت کے مترادف ہے خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 09:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger