واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خودکش یا خودکشی القاعدہ کے اقدامات جہاد کے زمرے میں نہیں آتے سعودی مفتی شیخ صالح الفوزان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-04-09, 05:30 PM   #1
خودکش یا خودکشی القاعدہ کے اقدامات جہاد کے زمرے میں نہیں آتے سعودی مفتی شیخ صالح الفوزان
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 30-04-09, 05:30 PM

سعودی مفتی کا فتویٰ :القاعدہ کے اقدامات جہاد کے زمرے میں نہیں آتے


مفتی شیخ صالح الفوزان نے «جہاد اور اس کے قوانین و شرائط» کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے القاعدہ تنظیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم کی سرگرمیاں جہاد کے زمرے میں نہیں آتے بلکہ یہ اقدامات آشوب، افراتفری اور وسیع نقصانات کا باعث بنے ہوئے ہیں اور اس سے عائد ہونے والے نقصانات ناقابل تلافی ہیں.


الفوزان نے مزید کہا: جو لوگ القاعدہ کے جھنڈے تلے پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک میں خودکش حملے کرتے ہیں اور بے گناہ و بے پناہ افراد کو موت کی گھاٹ اتارتے ہیں یا ان ملکوں میں سفارتی اور بین الاقوامی قرادادوں اور معاہدوں کے مطابق سرگرم عمل افراد کو قتل کرتے ہیں؛ یہ جہاد نہیں کررہے بلکہ یہ لوگ خودکشی کے مرتکب ہورہے ہیں.


الفوزان نے کہا کہ ان لوگوں کے اعمال شرمناک ہیں جبکہ جہاد شرمناک عمل نہیں ہے کیونکہ جہاد کرنے والے افراد اسکولوں، مدارس، جامعات اور اکیڈمیوں میں پڑھا رہے ہیں اور کوئی بھی مسلمانوں کے اس جہاد کا راستہ نہیں روک سکتا.

Attached Images
     

__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 225
Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 06:50 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سر ورق پر اپلائی کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (02-05-09), ام غزل (15-05-09)
پرانا 01-05-09, 08:04 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بالکل علم کی کمی ہے ان لوگوں میں مارانا ہے تو سارے سیاستدانوں کا صفایا کر دے ایسے نیک کام نہیں کر رہے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (02-05-09)
پرانا 03-05-09, 12:30 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
جی بالکل علم کی کمی ہے ان لوگوں میں مارانا ہے تو سارے سیاستدانوں کا صفایا کر دے ایسے نیک کام نہیں کر رہے ہیں
مضمحل علم، جہالت، بے روزگاری، مجبوریاں، درست قیادت کا فقدان، یہ ایسے عوامل ہیں‌جو کہ جرائم کو جنم دیتے ہیں۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاکستان, لوگ, موت, اسلامی, خودکش, خودکشی, راستہ, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کھانے سے پہلے پانی پینے سے وزرن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ سیپ شعبہ طب 1 16-02-11 10:03 AM
سعودی وزارتِ حج نے90 غیرملکی سیّاحتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی جدہ (شاہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:45 AM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:53 PM
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ،5 بھارتی حجاج جاں بحق،19 زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:36 AM
وکلاء تنظیموں کا فیصلہ ،ماتحت عدلیہ میں کام بحال،روزانہ ایک گھنٹہ علامتی ہڑتال کی جائیگی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger