واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 05:10 AM   #1
خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے
وجدان وجدان آف لائن ہے 20-03-08, 05:10 AM

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایف آئی اے بلڈنگ اور ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں ہونیوالے خودکش دھماکوں میں زخمی افراد کا سرکاری ہسپتالوں میں مناسب طریقے سے علاج نہ ہوسکا۔ ڈاکٹر صاحبان دن میں صرف ایک بار مریضوں کو دیکھ کر جان چھڑانے لگے ہیں جبکہ مریضوں کے لواحقین کو ادویات حاصل کرنے کے لیے ہسپتالوں میں دھکے کھانا پڑتے ہیں۔ ان خودکش حملوں میں کئی مریض اپنی ٹانگوں، بازوؤں سے محروم اور زندگی بھر کے لیے معذور بھی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کی سرکاری ہسپتالوں میں مناسب طریقے سے دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے لواحقین سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ ایک مریض نے بتایا کہ ہم بہت غریب لوگ ہیں ڈاکٹر صاحبان ہمیں دوایاں لکھ کر بازار سے لانے کو کہتے ہیں اتنی مہنگائی میں اتنی مہنگی ادویات ہم کیسے خرید سکتے ہیں۔ ہسپتالوں میں ادویات نہیں مل رہیں۔ مریض نے بتایا کہ ہسپتال میں ڈاکٹر کو خود بلانا پڑتا ہے ڈاکٹر خود چیک کرنے نہیں آتے۔ مریضوں نے بتایا کہ سرکاری ہسپتال میں غریب مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے کیونکہ ادویات نہیں مل رہیں اور ڈاکٹر بھی مریضوں کی طرف کوئی توجہ نہیں کر رہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ایسی ادویات دی جاتی ہیں جنکی بازار میں بہت کم قیمت ہے جبکہ مہنگی ادویات کے لیے بازار سے لانے کو کہا جاتا ہے

 
وجدان's Avatar
وجدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 342
Reply With Quote
پرانا 20-03-08, 10:40 AM   #2
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے

بات تو دکھ کی ہے لیکن اس میں ڈاکٹر صاحبان کا کیا کردار ہے۔اصل ذمہ داری تو establishment کی ہے۔بیوروکریریسی کی ہے۔کیا اُن کا کوئ فرض نہیں ۔میں ڈاکٹرز کی وکالت نہیں کر رہا۔پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں۔کوئ ڈاکٹر کبھی نہیں چاہے گا کہ اسکا patient اسکی غفلت سے expire ہو۔بازاری خبروں پر ہی نہیں حقائق پر بھی نظر ڈالیں۔والسلامali.hello.hey.how are you
ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-03-08, 09:30 AM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,148
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خود کش دھماکوں کے زخمی ادویات اور ڈاکٹروں کی توجہ کو ترس گئے

جی جناب بات بہت اچھی کی آپ نے میں‌آپ سے بلکل متفق ہوں، لیکن زرا سرکاری ہسپتال میں جاکر دیکھیں‌تو سہی، وہاں کیا اسٹیبلشمنٹ والے ڈنڈے لیکر بیٹھ جائیں کہ جو کوئی غفلت برتے اسے سزا دی جائے، گورنمنٹ کا کام قانون بنانا ااور لاگو کرنا ہے اس پر عمل درآمد تو ہم نے خود کرنا ہے نا۔ میں اسٹیبلیشمنٹ کی طرف داری بلکل نہیں‌کررہا۔ حقائق کی بات کر رہا ہوں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فرض, لوگ, نظر, مہنگائی, احتجاج, حال, خودکش, زندگی, علاج, صوبائی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انیمیشن فلموں کے شوقین متوجہ ہوں! shafresha گپ شپ 91 24-08-11 01:09 AM
کرکٹ کے میدانوں سے طاقتوروں کی جاگیروں تک ہر جگہ کرپشن گلاب خان خبریں 4 02-09-10 02:30 AM
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی بند جاویداسد خبریں 1 25-07-10 11:50 AM
ناسا: مریخی برفانی تودوں کی تصاویرجاری وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:42 AM
ایمرجنسی،سینکڑوں گرفتار،مزید ججوں کا حلف،عالمی تشویش چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 09:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger