واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

خوشخبری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-03-11, 05:47 PM   #1
خوشخبری
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 16-03-11, 05:47 PM

امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ سب کو مبارک ہو

عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 582
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-03-11)
پرانا 16-03-11, 05:49 PM   #2
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریمنڈ ڈیوس کو رہا کردیا گیا ہے: رانا ثناء اللہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ دو شہریوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو مقتولین کے ورثاء کی جانب سے معاف کیے جانے کے بعد عدالت کے حکم پر رہا کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قتل کے مقدمے میں بریت کے بعد ریمنڈ ڈیوس کو رہا کردیا گیا ہے جبکہ غیر قانونی اسلحے کے مقدمے میں وہ ضمانت پر ہیں۔

آج ریمنڈ ڈیوس پر شپریوں کے قتل کے مقدمے میں فردِ جرم عائد کی جانی تھی تاہم رانا ثناء اللہ کے مطابق مقتولین کی ورثاء نے عدالی میں پیش ہو کر انہیں معاف کردیا جس کے بعد ریمنڈ ڈیوس کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس صلح میں پنجاب حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے اور ملزم کو معاف کرنا ورثاء کا شرعی اور قانونی حق ہے۔اس سوال پر کہ رہائی کے بعد ریمنڈ ڈیوس کہاں ہیں صوبائی وزیرِ قانون نے کہا کہ وہ ایک آزاد امریکی شہری ہیں وہ جہاں بھی چاہیں جا سکتے ہیں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (16-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 16-03-11, 05:50 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,115
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,153 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

لاہور میں دو نوجوانوں کو فائرنگ سے ہلاک کرنے وا لے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کو رہا کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے مطابق مقتولین کے ورثا نے دیت کے کاغذات پر دستخط کر دیئے جن کے بعد ریمنڈ ڈیوس کر رہا کر دیا گیا۔
رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کر رہا کر دیا گیا ہے اب وہ کہیں بھی جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کو خصوصی طیارے کے ذریعے آج امریکا بھجوایا جا رہا ہے۔
اس سے قبل آج ٹرائل کورٹ نے ریمنڈ ڈیوس پر فرد جرم عائد کی تھی۔ مقتول فہیم اور فیضان کی جانب سے ایڈووکیٹ اسد منظور نے عدالت کو بتایا تھا کہ امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کیس کے حوالے سے تمام دستاویزات گذشتہ سماعت پر عدالت کو فراہم کر دی گئی تھیں لہذا عدالت فرد جرم عائد کرے جس پر عدالت نے ریمنڈ ڈیوس پر فرد جرم عائد کر دی۔ امریکی شہری کے وکیل نے اس پر شدید اعتراض کرتے ہوئےعدالت سے فرد جرم موخر کرنے کی استدعا کی تھی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-03-11, 05:53 PM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو حقیقی دہشت گرد ہیں ان کو آزادی ہے وہ جہاں چاہیے جاکر دہشت گردی کرتے ہوئے معصوم و مظلوم مسلمانوں کا قتل عام کرئے۔
اللہ کی لعنت ہو ایسے فیصلے کرنے والوں پر
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-03-11), ہادی (16-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 16-03-11, 06:17 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اللہ کی لعنت ہو ایسے فیصلے کرنے والوں پر
فیصلہ قانون کے مطابق کیا گیا ہے۔۔۔۔ کہیں ہے کہ ورثا کے وکیل نے دعویٰ دائر کیا ہے کہ اس کے موکلو پر تشدد اور زبردستی دیت کے لئے دستخط کروائے گئے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 16-03-11, 10:42 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

امريکی سفير کيمرون منٹر کا بيان

جنوری 27 کو لاہور میں ہونے والے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقين نے ريمنڈ ڈيوس کو معاف کر ديا ہے۔ میں ان کی سخاوت کے ليے مشکور ہوں۔ میں ايک بار پھر اس واقعے کے ليے افسوس اور اس کے نتيجے میں پہنچنے والی تکليف کے لیے اپنے غم کا اظہار کرتا ہوں۔

ميں اس بات کی تصديق کرتا ہوں کہ امريکی ڈيپارٹمنٹ آف جسٹس نے لاہور ميں ہونے والے واقعے کی تفتيش شروع کر دی ہے۔

ميں پاکستان اور يہاں کے عوام کے لیے احترام کے جذبات رکھتا ہوں اور اجتماعی مفاد کے ليے ہمارے تعلقات کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں پر شکريہ ادا کرتا ہوں۔ سب سے بڑھ کر ميں اس اہميت کا اعادہ کرنا چاہوں گا جو امريکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے محسوس کرتا ہے اور اس ضمن میں امريکی عوام کا پاکستانی ہمعصروں کے ساتھ اس انداز ميں آگے بڑھنے کے عزم کا بھی، جو سب کے مفاد ميں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
حیدر (17-03-11), عبدالقدوس (17-03-11)
پرانا 16-03-11, 10:48 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد میں‌پہلے سمجھتا تھا کہ پاکستان میں شیر افگن کی ملازمت بہت سخت ہے لیکن پتہ چلتا ہے کہ کچھ دوسرے لوگ بھی ایسی سخت ملازمتیں کررہے ہیں۔ بلاشبہ امریکہ اپنے ایجنٹ کو دھونس دھاندلی اور پیسے کے زور پر لے گیا ہو لیکن میرے نزدیک آج اخلاقی طور پر امریکہ کی موت ہو گئی ہے۔ اس سے زیادہ کچھ کہنا عبث‌ ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-03-11), sahj (17-03-11), ھارون اعظم (17-03-11), محمد عاصم (17-03-11), محمدمبشرعلی (17-03-11), احمد بلال (17-03-11), حیدر (17-03-11), عبدالقدوس (17-03-11), عبداللہ آدم (16-03-11)
پرانا 16-03-11, 11:38 PM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,034
کمائي: 100,028
شکریہ: 24,027
4,990 مراسلہ میں 14,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بی بی سی کی سائٹ پر یہ خبر ہے کہ ورثا کے وکیلوں نے بعد از ""فرار"" بتایا کہ ان کو اور فیضان و فہیم کے اہل خانہ کو زبردستی لایا گیا اور دستخط کروائے گئے!!!

؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛مقتولین کے ایک اور وکیل اسد منظور بٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں بدھ کو جیل کے اندر ہونے والی کارروائی میں شامل نہیں ہونے دیا گیا اور انہیں ان کے ایک ساتھی وکیل سمیت ساڑھے چار گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا۔؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮’ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا‘‬

میں اس پر قطعا اس پر امریکیوں کو لعن طعن نہی کروں گا.......................

ایمل کانسی کی دفعہ انہوں نے ٹھیک کہا تھا.....................!!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-03-11), محمد عاصم (17-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 12:36 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 2
کمائي: 263
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریمنڈ ڈیوس کی رہائی ایک عدالتی فیصلہ ہے ، یہ سب کچھ قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کیا گیا، میری صحت کیلئے دعا کرنا
نوازشریف آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نوازشریف کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (17-03-11), sahj (17-03-11), ھارون اعظم (17-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 07:01 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نوازشریف مراسلہ دیکھیں
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی ایک عدالتی فیصلہ ہے ، یہ سب کچھ قانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کیا گیا، میری صحت کیلئے دعا کرنا
میاں صاحب، زرداری کو بھی یہیں لے آئیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-03-11), حیدر (17-03-11), حسنین ایوب (19-03-11), عبداللہ آدم (17-03-11), عدنان دانی (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 07:38 AM   #11
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
امريکی سفير کيمرون منٹر کا بيان

جنوری 27 کو لاہور میں ہونے والے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقين نے ريمنڈ ڈيوس کو معاف کر ديا ہے۔ میں ان کی سخاوت کے ليے مشکور ہوں۔ میں ايک بار پھر اس واقعے کے ليے افسوس اور اس کے نتيجے میں پہنچنے والی تکليف کے لیے اپنے غم کا اظہار کرتا ہوں۔

ميں اس بات کی تصديق کرتا ہوں کہ امريکی ڈيپارٹمنٹ آف جسٹس نے لاہور ميں ہونے والے واقعے کی تفتيش شروع کر دی ہے۔

ميں پاکستان اور يہاں کے عوام کے لیے احترام کے جذبات رکھتا ہوں اور اجتماعی مفاد کے ليے ہمارے تعلقات کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں پر شکريہ ادا کرتا ہوں۔ سب سے بڑھ کر ميں اس اہميت کا اعادہ کرنا چاہوں گا جو امريکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے محسوس کرتا ہے اور اس ضمن میں امريکی عوام کا پاکستانی ہمعصروں کے ساتھ اس انداز ميں آگے بڑھنے کے عزم کا بھی، جو سب کے مفاد ميں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook
بھاڑ میں جائے امریکہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-03-11), محمد عاصم (17-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 07:39 AM   #12
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
امريکی سفير کيمرون منٹر کا بيان

جنوری 27 کو لاہور میں ہونے والے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقين نے ريمنڈ ڈيوس کو معاف کر ديا ہے۔ میں ان کی سخاوت کے ليے مشکور ہوں۔ میں ايک بار پھر اس واقعے کے ليے افسوس اور اس کے نتيجے میں پہنچنے والی تکليف کے لیے اپنے غم کا اظہار کرتا ہوں۔

ميں اس بات کی تصديق کرتا ہوں کہ امريکی ڈيپارٹمنٹ آف جسٹس نے لاہور ميں ہونے والے واقعے کی تفتيش شروع کر دی ہے۔

ميں پاکستان اور يہاں کے عوام کے لیے احترام کے جذبات رکھتا ہوں اور اجتماعی مفاد کے ليے ہمارے تعلقات کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں پر شکريہ ادا کرتا ہوں۔ سب سے بڑھ کر ميں اس اہميت کا اعادہ کرنا چاہوں گا جو امريکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے محسوس کرتا ہے اور اس ضمن میں امريکی عوام کا پاکستانی ہمعصروں کے ساتھ اس انداز ميں آگے بڑھنے کے عزم کا بھی، جو سب کے مفاد ميں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook
بھاڑ میں جائے امریکہ
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (17-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 08:20 AM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
فیصلہ قانون کے مطابق کیا گیا ہے۔۔۔۔ کہیں ہے کہ ورثا کے وکیل نے دعویٰ دائر کیا ہے کہ اس کے موکلو پر تشدد اور زبردستی دیت کے لئے دستخط کروائے گئے ہیں
یہ لیں جی۔۔۔۔۔۔
بی بی سی کی سائٹ پر یہ خبر ہے کہ ورثا کے وکیلوں نے بعد از ""فرار"" بتایا کہ ان کو اور فیضان و فہیم کے اہل خانہ کو زبردستی لایا گیا اور دستخط کروائے گئے!!!

؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛مقتولین کے ایک اور وکیل اسد منظور بٹ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں بدھ کو جیل کے اندر ہونے والی کارروائی میں شامل نہیں ہونے دیا گیا اور انہیں ان کے ایک ساتھی وکیل سمیت ساڑھے چار گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا۔؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
sahj (17-03-11), حیدر (17-03-11)
پرانا 17-03-11, 11:29 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ريمنڈ ڈيوس کی رہائ کے بعد جو تجزيہ نگار اور راۓ دہندگان امريکہ کو اپنی شديد تنقید کا نشانہ بنا رہے ہيں وہ اس کيس کے حوالے سے حقائق کو نظرانداز کر رہے ہيں۔ اس کيس کا فيصلہ پاکستانی نظام قانون کے مطابق سفارتی استثنی سے متعلق سوالات کے حوالے سے سرکاری حقائق پر پہنچے بغير کيا گيا ہے۔ اگر بعض مبصرين کی راۓ کے مطابق امريکی حکومت کا اس تمام تر کاروائ میں فیصلہ کن اثر ہوتا تو ان کی رہائ سفارتی استثنی سے متعلق عالمی قوانین ميں مختص کيے گيے ضوابط کے مطابق ہو جاتی۔

ہم سب جانتے ہیں کہ ايسا نہیں ہوا۔

اس کيس کا فيصلہ پاکستانی قانون کے عين مطابق اور پاکستانی خودمختاری سے متعلق احترام کو ملحوظ رکھتے ہوۓ کيا گيا۔

ہم سمجھتے ہيں کہ اس کيس کی حوالے سے بہت رنج اور غصے کے جذبات پاۓ جاتے ہيں اور ہم پاکستان کی عوام کے ساتھ مل کر امن اور شراکت داری کے حصول کے ليے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہيں۔

امريکی حکومت نے واضح کر ديا ہے کہ متعين طريقہ کار کے مطابق ڈيپارٹمنٹ آف جسٹس نے لاہور ميں پيش آنے والے واقعے کے حوالے سے تفتيش کا آغاز کر ديا ہے۔

امريکہ اور پاکستان دوست تھے اور رہيں گے۔ ہم پاکستان اور امريکہ کے مابين تعلق کو اسٹريجيک بنيادوں پر اہميت ديتے ہيں۔ ہم اس تعلق کو باہم احترام اور مشترکہ مفادات کی بنياد پر مستحکم کرنے کے ليے کوشاں ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Community | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-03-11), حیدر (21-03-11)
پرانا 17-03-11, 11:39 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,648
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد کیوں ہمارے زخموں‌پر نمک چھڑک رہے ہو۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-03-11), حیدر (21-03-11)
جواب

Tags
lahore, pakistan, کوئی, کرتے, کردیا, ڈیوس, وزیر, چینل, مبارک, مطابق, آزاد, اللہ, امریکی, جیل, جانے, جرم, حکم, خوشخبری, سوال, شہری, عائد, عدالت, صوبہ, صوبائی, صلح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger