واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-12-08, 08:34 AM   #1
خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 19-12-08, 08:34 AM

السلام علیکم
آج میں سب دوستوں کو ایک خوشی کی خبر سنانے جا رہا ہوں آپ سب ہمارے پیارے ممبر جناب تپال دانے دار (علی اویس عطاری بھائی) کو تو سب ہی جانتے ہیں جن کو ‌گلے کا کینسر تھا

جی جی تھا سے آپ نے اندازہ تو لگا لیا ہو گا کہ کینسر تھا اب نہیں ہے
کل رات 9 بج کے 48 منٹ پر میری علی اویس بھائی سے فون پر بات ہوئی تھی بلکے انھوں نے مجھے فون کیا تھا اور انھوں نے مجھے بتایا کے ان کے ساری رپوٹیں ٹھیک آئی ہیں سب ٹیسٹ ٹھیک ہیں ڈاکٹر کہتے ہیں آپ فیٹ نہیں بلکے 100 فیصد فیٹ ہیں
اللہ تعالیٰ جان جی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ انھوں نے ہمارے پیارے ممبر اور پیارے دوست کو صحت عطا فرمائی
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ علی اویس بھائی کو ہمشہ اچھی صحت کے ساتھ لمی زندگی عطا فرمائیں اور ان کے ساتھ ساتھ باقی سب جو بھی دنیا میں مسلمان بیمار ہیں ان کو بھی صحت عطا فرمائیں آمین آمین آمین

خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 673
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (19-12-08), فیصل ناصر (19-12-08), چیتا چالباز (19-12-08), میاں شاہد (19-12-08), ام طلحہ (19-12-08), ابو عمار (19-12-08), سیپ (19-12-08), طاھر (19-12-08), عبدالقدوس (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 08:49 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے۔ آپ کا رابطہ ہو تو انہیں دلی مبارکباد پہنچا دیجئے گا اوران سے یہ بھی کہئے گا کہ مزید کچھ عرصہ بھی بہت محتاط گزاریں۔ہوسکے تو ٹیسٹ بھی کروائیں(بعد میں) اور ڈاکٹر سے بھی رابطہ میں رہیں۔اللہ انکا حامی و ناصر ہو۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (19-12-08), میاں شاہد (19-12-08), ابو عمار (19-12-08), خرم شہزاد خرم (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 09:23 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

اللہ تعالٰی علی اویس بھائی کو لمبی عمر عطا فرمائیں اور صحت یابی کی مبارک بادمیری طرف سے بھی دینا خرم بھائی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (19-12-08), میاں شاہد (19-12-08), ابو عمار (19-12-08), خرم شہزاد خرم (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 09:55 AM   #4
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,655
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

ہماری طرف سے بھی خیریت معلوم کر لیجیے گا
مہربانی
چیتا چالباز آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-12-08), ابو عمار (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 09:59 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

جی آپ سب کا بہت شکریہ میں ضرور دوں گا ان کو مبارک باد
اور ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے اگلے مہنے میں ان کو ملنے کے لیے بھی جاؤں کیوں کے میں نے پہلے بھی عدنان بھائی اور مسڑ رائیٹ بھائی کو بھی ملاقات کا کہا ہوا ہے ان سے بھی ملنا ہے اور علی بھائی سے بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (19-12-08), میاں شاہد (19-12-08), ام طلحہ (19-12-08), ابو عمار (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 11:26 AM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,308
شکریہ: 1,693
1,085 مراسلہ میں 2,456 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

اے اللہ رب العزت آپ ہر شے پر قادر ہیں۔
اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہم خطا کاروں کی تمام روحانی اور جسمانی بیماریوں کو دور فرما۔
مسافر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (19-12-08), ابو عمار (19-12-08), خرم شہزاد خرم (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 11:53 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 11:59 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,193
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

بہت خوشی کی بات ہے انکا آخری ایس ایم ایس آیا تھا جیس میں انہوں بتایا تھا کہ رپورٹیں ملنی ہیں ، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ علی بھایئ رو بہ صحت ہیں اللہ انہیںکامل شفا عطا فرمائے آمین
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-12-08), ابو عمار (19-12-08), خرم شہزاد خرم (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 01:26 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

یار مجھے تو جو نمبر دیا ہوا ہے اس پر کوئی فون نہیں‌اٹھاتا ایک دن عدنان بھائی نے کال کی تو آگے سے جواب آیا رانگ نمبر میرا،عدنان بھائی، اور مسٹررائٹ کا بنا بنایا پلان چوپٹ ہوگیا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-12-08, 01:31 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

اب کے اس پلان میں مجھے بھی شامل کریں میں بھی ان سے ملنے کا پروگرام بنا رہا ہوں اور انشاءاللہ اگلے ہفتے ان کے پاس جاؤں گا باقی بھی شکار کر لوں گا اور آپ بھی آ جانا کیا خیال ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (19-12-08)
پرانا 19-12-08, 01:33 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

ھمممم پلان بنانے سے پہلے تاریخ بتانا بھائی کیوں‌کہ پھر ہمیں بھی خاندانی منصوبہ بندی کرنا پڑے گی :P
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-12-08, 01:35 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

ویسے ان کا نمبر یہ ہے 03456604194
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:40 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

میں انشاءاللہ اگلے ہفتے کو

لیکن پہلے آپ کو ضرور بتا دوں گا تانکہ کوئی مسئلہ نا ہو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:42 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں انشاءاللہ اگلے ہفتے کو

لیکن پہلے آپ کو ضرور بتا دوں گا تانکہ کوئی مسئلہ نا ہو
شکریہ عدنان بھائی اور مسٹر رائٹ سے میں خود نمپٹ‌لوں‌گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-08, 01:48 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,338
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خوش خبری (ٹپال دانے دار)(علی اویس عطاری بھائی)

یہ بھی اچھی بات ہے جب بھی پروگرام بنا میں آپ کو دو دن پہلے بتا دوں گا ٹھیک ہے نا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فارم, پیارے, منصوبہ, معلوم, ایس ایم ایس, اللہ, بھائی, جواب, جلد, خوش, خبر, خرم, دعا, رانگ, رات, زندگی, شہزاد, علی, عدنان, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اویس رضا قادری فیصل ناصر عمومی بحث 109 27-09-10 10:09 AM
کیا بش انتظامیہ پرمقدمات چلائے جا سکیں گے؟ ایس ایس مارگویس Real_Light خبریں 1 25-05-09 06:37 PM
ڈرامہ نویس وجے تندولکر کا انتقال محمدعدنان ڈرامہ 1 20-05-08 05:43 PM
اویس آفاقی کی والدہ کا انتقال خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 10:18 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger