| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 108
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا | Ijaz Tahir (25-01-12), یاسر عمران مرزا (30-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی ہوشیار نے ابھی تک اس دھماکے کو جسے وہ کار خیر سمجھتا ہے، اس کی ذمہ داری نہیں لی کیا؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے allah ke bande کا شکریہ ادا کیا | Ijaz Tahir (25-01-12), iqbal jehangir (25-01-12) |
|
|
#3 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Lahore
مراسلات: 82
کمائي: 1,676
شکریہ: 95
24 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خدا ان کو اور ان کے حمایتیوں کوعقل و ہدایت دے اور راہ راست پر لائے۔آمین۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کوئی نئی بات نہیں، سکول تباہ کرنا دہشت گردوں نے وتیرہ بنا لیا ہے، پچھلے تین سالوں میں دہشت گردوں نے 83 سکول تباہ کیے ہیں اور ان میں 26 لڑکیوں کے اور 57 لڑکوں کے سکول ہیں، اور اب تک ایک ہی سکول بن پایا ہے۔ اگر دہشت گردوں نے تعلیم حاصل کی ہوتی تو انہيں تعلیم کی اہمیت کا اندازہ ہوتا۔ تو اندازہ کریں جو بچے ان 83 سکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے تھے وہ اب اس شدت پسندی کی وجہ سے اپنی تعلیم سے محروم ہیں اور ان کے تعلیمی سال بھی ضائع ہو رہے ہیں۔ تعلیم حاصل کرنا بھلا اسلام کے خلاف کیسے ہو سکتا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Lahore
مراسلات: 23
کمائي: 322
شکریہ: 25
8 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طالبان کہیں بلڈنگ ٹھیکے داروں سے تو ملے ہوئے نہیں؟ میں ڈھای جاوان گا تو بنائی جا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ امریکی زر خرید طالبان نما جنگجوؤں کا کام ہے۔۔۔۔۔ان کے پاس بم بنانے اور بندے ہائر کر کے ان کے گھر والوں کی کفالت کی ذمہ داری لینے کےلیے پیسے کہیں سے تو آ رہے ہیں نا؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | dxbgraphics (30-01-12) |
|
|
#7 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: Lahore
مراسلات: 23
کمائي: 322
شکریہ: 25
8 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بھی بھولے بادشاہ ہیں۔ اتنی دور کی کوڑی لائے ہیں۔ پیسے آ رہے ہیں بلڈنگیں بنانے والے ٹھیکے داروں سے، جنہیں کل کو وہ بلڈنگیں دوبارہ تعمیر کرنا ہیں؟ ہمارے ہان تو ٹھیکے دار اس انتظار میں ہوتے ہیں کہ سیلاب آئے یا بارشین ہون اور سڑکیں بہ جائیں تاکہ وہ دوبارہ ان سڑکوں کو بنا سکیں اور مال کمائین۔ اور پھر یہ مال کئی اور پردہ نشینوں کو بھی جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ميڈيا ہميں سكھا رہاہے يا بتا رہا ہے۔۔ كيا كہتے ہيں آپ | شمشاد احمد | خبریں | 9 | 04-11-11 06:12 PM |
| لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟ | شمشاد احمد | خبریں | 22 | 02-08-11 05:07 AM |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں | بزم خیال | شاعر مشرق علامہ اقبال | 1 | 31-03-11 10:55 AM |
| تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں | wajee | شعر و شاعری | 3 | 21-11-09 05:28 PM |