واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خیبر ایجنسی میں ایک مسجد کے اندر بم دھماکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-08-11, 09:34 PM   #1
خیبر ایجنسی میں ایک مسجد کے اندر بم دھماکہ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 19-08-11, 09:34 PM

خیبر ایجنسی میں ایک مسجد کے اندر بم دھماکہ، 33 جاں بحق اور 100 زخمی۔
نمازیوں پر حملے کرنا، یہ کس قسم کا جہاد ہے، کیا اسلام یہ سیکھاتا ہے، اگر نہیں تو پھر یہ کیا ہے۔‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮جمرود کی مسجد میں دھماکہ، ’تینتیس ہلاک‘‬

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
riaz ahmad (29-08-11), نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 02:39 AM   #2
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,351
کمائي: 52,228
شکریہ: 4,401
1,835 مراسلہ میں 6,841 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
یا اللہ پاک ان خبیثوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرما اور انکو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچا آمین
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), مہتاب (22-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:20 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,348
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
یا اللہ اس فساد کو جہاد کہنے اور ماننے والوں کو ہدایت دے آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
riaz ahmad (29-08-11), ھارون اعظم (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), مہتاب (22-08-11), حیدر (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 05:53 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آؤ جي راجي جي، فيصل بھائي۔۔۔ اگلے امريكي بم دھماكے تك پھر وہي پراني گھسي پٹي بحث شروع كر ديتے‌ہيں۔۔۔‌تا وقتيكہ كہ موصوف كوئي نئے دھماكے‌كے ساتھ ايك نيا دھاگہ بنا كر پوچھيں كہ يہ بم دھماكے كون سا جہاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا اسلام يہي سكھاتا ہے۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11), سیفی خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 09:52 AM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,124
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ ھمارے گناہوں کو معاف فرما اور ھماری آزمائشوں کو ختم کر دے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (22-08-11)
پرانا 22-08-11, 05:55 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Lahore
مراسلات: 11
کمائي: 380
شکریہ: 25
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قران میں ارشادہے :
اس شخص سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کئے جانے کو روکے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے ۔۔۔ ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے ۔
( سورة البقرة : 2 ، آیت : 114 )
مسجد اللہ کا گھر ہے ۔ مسجد میں اللہ ہی کی عبادت کی جاتی ہے ۔
اورمسجد کی اہمیت وخصوصیت کے بارے میں اللہ کے رسول فرماتے ہیں :
أحب البلاد إلى الله مساجدها
اللہ کو مسجدیں بہت زیادہ محبوب ہیں ۔
( مسلم ، کتاب المساجد ، باب فضل الجلوس فی مصلاہ بعد الصبح وفضل المساجد ، حدیث : 1560 )
إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللّهِ مَنْ آمَنَ بِاللّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلاَةَ {التوبہ18}

قرآن کریم میں مساجد کی تعمیر کو اہل ایمان کی صفت قرار دیا گیا ہے:
”انما یعمر مساجد اللّٰہ من آمن باللّٰہ و الیوم الآخر و اقام الصلوٰة و اتی الزکوٰة و لم یخش الا اللّٰہ… الخ۔“ (التوبہ:۱۸)

مساجد کی تباہی اور نمازیوں پر خودکش حملے ایک ناقابل معافی جرم ،انسانیت سوز اور سفاکانہ طالبانی عمل ہے۔ طالبان معصوم انسانی جانوں کو اس بے دردی سے اپنی سفاکی کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ ہلاکو اور چنگیز خان کی روحین بھی تڑپ گئی ہونگی۔ طالبان نے اس قبیح واقع کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
جسے اللہ تعالیٰ کے اتنے مقدس گھر میں خونزریزی کرتے ہوئے کوئی شرمندگی اورڈر محسوس نہ ہو اس کا اللہ تعالیٰ، اس کےرسول اللہ اور اسلام سے کیا واسطہ ہے؟
حکیم اللہ محسود اور اسامہ بن لادن، دونوں نے ملا عمر کو بیعت دی ہوئی ہے مگرملا عمر TTP کے سکولوں, مساجد اور عام نہتے پاکستانیوں کو خود کش بم حملوں کے ذریعے ہلاک کئے جانے کو اس بیعت اور اپنے جاری شدہ code of conductکی خلاف ورزی تصور کر رہے ہین۔ اور تحریک طالبان پاکستان ، القائدہ کے اشاروں پر پاکستان کو کمزور کرنے کی سعی کر رہے ہین۔ القائدہ شیخ عطیہ اللہ کے بیان کی خلاف ورزی مین مصروف ہے جس میں انہوں نے مساجد، سکولوں اور معصوم شہریوں پر حملوں سے منع کیا تھا۔ لگتا ہے یہ سب بے مہار ہین اور اپنے بیعت کی بھی پرواہ نہیں کر رہے۔
riaz ahmad آف لائن ہے   Reply With Quote
riaz ahmad کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (22-08-11)
پرانا 22-08-11, 08:44 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انّا اللہ و انّا الیہ راجعون
یقینا۔ مسجد میں خود کش حملہ روزہ داروں اور نمازیوں کا قتل ایک ناقابل معافی جرم ہے۔
اللہ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کرے اور انکے چاہنے والوں کو صبردے۔ آمین۔
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
اجل کنول کا شکریہ ادا کیا گیا
riaz ahmad (29-08-11)
پرانا 22-08-11, 08:58 PM   #8
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
یا اللہ پاک ان خبیثوں کے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ فرما اور انکو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچا آمین
آمین یاربّ العالمین

۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 09:15 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
یا اللہ اس فساد کو جہاد کہنے اور ماننے والوں کو ہدایت دے آمین
مسلمان مسجد کو نقصان پہنچانے کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتا لہٰذا مسجدوں پر دھماکے کرنے والے کیونکر مسلمان ہو سکتے ہیں ؟
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-08-11, 09:20 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
آؤ جي راجي جي، فيصل بھائي۔۔۔ اگلے امريكي بم دھماكے تك پھر وہي پراني گھسي پٹي بحث شروع كر ديتے‌ہيں۔۔۔‌تا وقتيكہ كہ موصوف كوئي نئے دھماكے‌كے ساتھ ايك نيا دھاگہ بنا كر پوچھيں كہ يہ بم دھماكے كون سا جہاد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا اسلام يہي سكھاتا ہے۔۔۔۔
یار کچھ تو خیال کرو ، کم از کم اپنے خیالات اور خواہشوں پر تو کنٹرول رکھو
آپکو اور کوئی کام نہیں؟؟؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blast, color, mosque, pakistan, red, url, ہے۔, ہے،, ہلاک, کرنا،, کس, پاک, قسم, مسجد, www, ایجنسی, اندر, اسلام, بم, بحق, جہاد, حملے, خیبر, دھماکہ, دھماکہ،


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس کی موبائلوں پرنظر رکھنے کےلئے سی سی پی آفس میں اسکرینیں نصب skjatala خبریں 4 22-06-11 08:29 PM
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
دہشت گردی ہے توکیا ہوا آئی سی سی ورلڈ الیون پاکستان میں کھیلے گی جاویداسد خبریں 0 17-08-10 04:53 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger