|
خیبر ایجنسی میں دومتحارب گروپوں کے درمیان تصادم ،20ہلاک

17-04-08, 08:10 AM
خیبر ایجنسی میں دومتحارب گروپوں کے درمیان تصادم ،20ہلاک پشاور. . . .. . . . . . .. خیبرایجنسی میں دومتحارب گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی میں دو متحارب گروپوں کے درمیان تصاد م ہو ا۔جس میں فریقین کیجانب سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود استعمال کیاگیا جس کے باعث بیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین میں فائرنگ تاحا ل جاری اور علاقے میں خوف وہراس کے باعث شہریوں نے بڑی تعداد میں نقل مکانی شروع کردی ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|