واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خیبر ایجنسی :وادیء تیراہ قبائلی تصادم ،29 افراد ہلاک ،6 گھر جلادیئے گئے پش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-08, 08:41 PM   #1
خیبر ایجنسی :وادیء تیراہ قبائلی تصادم ،29 افراد ہلاک ،6 گھر جلادیئے گئے پش
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 22-06-08, 08:41 PM

خیبر ایجنسی :وادیء تیراہ قبائلی تصادم ،29 افراد ہلاک ،6 گھر جلادیئے گئے
پشاور(ٹی وی رپورٹ)خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں دو متحارب قبائل کے درمیان تصادم میں 29افرادہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے،جبکہ متحاربین نے 6گھروں کو بھی جلاڈالا۔ قبائلنے ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر مارٹرگولوں اورراکٹوں سے آزادانہ حملے کئے جس کے باعث علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی اور آمدورفت کے تمام راستے بندہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں قبائل کے دومتحارب گروپوں کے درمیان گزشتہ دوروز سے جاری تصادم نے شدت اختیار کرلی ہے متحارب قبائل کے درمیان تصادم نے ہفتہ کی صبح شدت اختیار کی اور ایک دوسرے کے ٹھکانوں پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کیے دونوں قبائل نے ایک دوسرے کے خلاف مارٹرگولوں،راکٹوں اورخودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کی وجہ سے29افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے دوطرفہ فائرنگ سے متعد گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے،6گھر جلادیئے گئے تاہم لوگوں کی بروقت نقل مکانی کی وجہ سے ان گھروں میں زیادہ جانی نقصان نہیں ہوا ،جھڑپوں کی وجہ سے علاقے میں سخت کشیدگی پھیلی ہوئی ہے اور آمدورفت کے راستے بند ہوگئے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 189
Reply With Quote
جواب

Tags
خلاف, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عدالت نے ناانصافی کی، تشدد اور تصادم کا راستہ اختیار نہ کیا جائے، عافیہ صدیقی کی اپیل گلاب خان خبریں 0 24-09-10 02:55 AM
مختصر لباسی champion_pakistani عمومی بحث 6 18-08-08 08:08 PM
خیبر ایجنسی :وادیء تیراہ قبائلی تصادم ،29 افراد ہلاک ،6 گھر جلادیئے گئے مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:07 PM
مختصر سی جھلک Real_Light عمومی بحث 0 21-04-08 07:38 AM
خیبر ایجنسی میں دومتحارب گروپوں کے درمیان تصادم ،20ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger