واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خیبر ایجنسی کی وادی تراہ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے قبائلیوں سے بھری گاڑی تباہ ہوگئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 10:04 PM   #1
خیبر ایجنسی کی وادی تراہ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے قبائلیوں سے بھری گاڑی تباہ ہوگئی
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 17-11-11, 10:04 PM

ایکسپریس ٹرائبیون کے مطابق، مقامی لوگوں اور اہلکاروں سے معلوم ہوا ہے کہ خیبر ایجنسی کی وادی تراہ میں سڑک کے کنارے نصب بم سے قبائلیوں سے بھری گاڑی تباہ ہوگئی، اس میں کم سے کم 8 افراد جاں بحق، جن میں سے 5 افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور دو زخمی ہو گئے۔
یہ بچارے لوگ عام شہری تھے اور علاقے میں کشیدگی کی وجہ سے علاقہ چھوڑ کے جا رہے تھے لیکن ان دہشت گردوں نے ان کو بھی نہیں چھوڑا۔ اللہ مرنے والوں کی مغفرت فرمائے آمین۔

Militancy: Eight killed, two injured in Khyber Agency blast – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 78
Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, story, url, ہوگئی, کم, گاڑی, والوں, وجہ, لیکن, لوگوں, چھوڑ, معلوم, اہلکاروں, افراد, اللہ, بھری, تباہ, خیبر, خاندان, دہشت, زخمی, شہری, علاقہ, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تتلیوں کی بے چینی آ بسی ہے پاؤں میں The Great شعر و شاعری 3 21-01-09 04:14 PM
آئی سی سی چمپئنز ٹرافی آصف اورشعیب تیس کھلاڑیوں میں تفسیر حیدر کرکٹ 2 11-07-08 12:12 PM
کابل: پاکستانی نائب سفیرکی طلبی،خیبر ایجنسی میں 2افغان شہریوں کے قتل پر اح عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:39 AM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger