واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

خیبر میں چونتیس مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-11, 11:39 PM   #1
خیبر میں چونتیس مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 30-09-11, 11:39 PM

خیبر میں چونتیس مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا، سیکیورٹی اہکاروں کے مطابق درجنوں مسلح افراد نے 30 مزدوروں کو جو کوئلے کی کان میں کام کررہے تھے، اور ایک الگ واقعہ میں چار لوگ سڑک پر کام کرہے تھے کو قبائلی علاقے سے اغوا کیا ہے۔
پہلے بھی 30 بچے اغوا ہوۓ ہیں اور اس کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے لی تھی اب دیکھتیں ہیں کہ اس کی ذمہ داری کون لیتا ہے۔ یہ مزدور بچارے دہاڑی پر کام کرتے تھے اب ان کے گھر والوں کو معاشی طور پر کون سپورٹ کرے گا، دہشت گردوں کو اس بات کا باکل بھی خیال نہیں۔
Thirty-four labourers kidnapped from Khyber | Pakistan | DAWN.COM

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 251
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (01-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 11:58 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتے کی پونچھ ٹیڑی کی ٹیڑی ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 12:30 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
کمائي: 2,854
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھیں اب اسکی ذمہ داری کوئی قبول کرتا ہے یا نہیں۔ ویسے یہ دہشت گرد ان بچارے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کو اغوا کر کے کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں؟
اجل کنول آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجل کنول کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (01-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 03:18 AM   #4
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
کتے کی پونچھ ٹیڑی کی ٹیڑی ۔
اور وہ بھی ایک کی نہیں سب کی ٹیڑھی ہوتی ہے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (06-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 06:55 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,995
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احتیاط کا دامن ہاتھ سے نا چھوٹنے پائے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-11, 08:38 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مقصد صرف اور صرف پاکستان کو ناکام ریاست ثابت کرنا ہے اور عوام کو حکومت کے خلاف کرنا ہے
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
ہادی (02-10-11)
پرانا 01-10-11, 09:38 PM   #7
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھائی آپ درست سمجھے ہیں
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-11, 12:38 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
خیبر میں چونتیس مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا، سیکیورٹی اہکاروں کے مطابق درجنوں مسلح افراد نے 30 مزدوروں کو جو کوئلے کی کان میں کام کررہے تھے، اور ایک الگ واقعہ میں چار لوگ سڑک پر کام کرہے تھے کو قبائلی علاقے سے اغوا کیا ہے۔
پہلے بھی 30 بچے اغوا ہوۓ ہیں اور اس کی ذمہ داری ٹی ٹی پی نے لی تھی اب دیکھتیں ہیں کہ اس کی ذمہ داری کون لیتا ہے۔ یہ مزدور بچارے دہاڑی پر کام کرتے تھے اب ان کے گھر والوں کو معاشی طور پر کون سپورٹ کرے گا، دہشت گردوں کو اس بات کا باکل بھی خیال نہیں۔
Thirty-four labourers kidnapped from Khyber | Pakistan | DAWN.COM
اس كے ساتھ يہ بھي فرما ديتے كہ جي دھاڑي پر كام كرنے والے مزدوں كو اغور كرنا كون سا اسلام ہے۔۔۔۔ اسلام ہميں يہ جہاد نہيں سكھاتا۔۔۔ بے گناہوں كو قتل كرنا اور اغوا كرنا طالبان كاكام ہے اور وہ اسلام كو بدنام كر رہےہيں۔۔۔ حقيقت ميں طالبان كا اسلام اور انسانيت سے كوئي تعلق نہيں۔۔۔

لگتا ہے آج چھٹي كے آخري وقت ميں خبر شيئر كي اس ليے تبصرہ بھي مكمل نہيں كر پائے۔۔۔۔ خير ہميں جو آپ كے تبصرے رٹ گے ہيں۔۔۔۔ سو مكمل كرديے ہيں۔۔۔آخر اتني رفاقت كا اتنا اثر ہو ہو گا نا۔۔۔۔

ويسے آپ كے تبصرے كا يہاں پر بھي انتظار ہو رہا ہے۔۔۔ كب تشريف لا رہےہيں۔

اہم سوال۔ ہم كس كا ساتھ ديں گے اور كيوں؟؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 02:08 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد ڈیجیٹل ،کلمہ حق ، اداس ساحل ، اجل کنول اور انکے دوستوں سے سوالات
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (06-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:46 AM   #10
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سن کر افسوس ہوا کہ ان جہادیوں نے بے گناہ مزدوروں کو اپنے مقاصد پورے کرنے کے لئے اغواہ کیا گیا ہے، خدا انہیں جلد اپنے خاندان والوں تک خیریت سے پہنچادے۔
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-11, 01:00 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
اس كے ساتھ يہ بھي فرما ديتے كہ جي دھاڑي پر كام كرنے والے مزدوں كو اغور كرنا كون سا اسلام ہے۔۔۔۔ اسلام ہميں يہ جہاد نہيں سكھاتا۔۔۔ بے گناہوں كو قتل كرنا اور اغوا كرنا طالبان كاكام ہے اور وہ اسلام كو بدنام كر رہےہيں۔۔۔ حقيقت ميں طالبان كا اسلام اور انسانيت سے كوئي تعلق نہيں۔۔۔

لگتا ہے آج چھٹي كے آخري وقت ميں خبر شيئر كي اس ليے تبصرہ بھي مكمل نہيں كر پائے۔۔۔۔ خير ہميں جو آپ كے تبصرے رٹ گے ہيں۔۔۔۔ سو مكمل كرديے ہيں۔۔۔آخر اتني رفاقت كا اتنا اثر ہو ہو گا نا۔۔۔۔

ويسے آپ كے تبصرے كا يہاں پر بھي انتظار ہو رہا ہے۔۔۔ كب تشريف لا رہےہيں۔

اہم سوال۔ ہم كس كا ساتھ ديں گے اور كيوں؟؟
کیا آپ کی تنقید دہشت گردوں کی جارحانہ کاروائیوں کا جواز پیش کرتی ہے، چونتیس بندے اغوا ہو گئے ہیں آپ کو اس کی فکر نہیں بجآئے اس کے کہ آپ ان کی دہشت گردی کی مذمت کرتے یا اس پر اپنا نقطہ نظر دیتے آپ نے میرے پر تنقید شروع کردی ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-11, 02:33 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب مجھے ان چونتيس بندوں سے زيادہ فكر 18 كروڑ بندوں كي ہے۔۔۔۔ جو امريكي دھمكي كے بعد جنگ كے دھانے پر آن كھڑے ہوئے ہيں۔۔۔۔۔ اب يہ كوئي بار بار دھرانے كي بات نہيں كہ ہم نے امريكي ٹي ٹي پي كي ہر سطح پر مذمت كي ہے اور كرتے رہيں گے۔۔۔۔ ليكن اس كا مطلب يہ نہيں كہ امريكہ يلغار كے بعد خاموش رہيں گے۔۔۔

ميرا آپ سے جو سوال ہے اس كا متعلقہ دھاگے ميں آ كر جواب ديں۔۔۔۔۔ كہ اگر پاكستان پر امريكہ نے حملہ كيا تو آپ كيا كريں گے۔۔۔۔۔۔ اس ميں آپ پر كہيں بھي تنقيد نہيں ہے اور نہ ہي امريكي پالتو دہشت گردوں كي حمايت ہے۔۔۔۔۔ ويسے اگر آپ رولا پانا چاہيں تو پا سكتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (04-10-11), مرزا عامر (04-10-11)
پرانا 06-10-11, 05:27 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
کتے کی پونچھ ٹیڑی کی ٹیڑی ۔
بھائی مجھے کتا کہہ کر آپ کی حالت نہیں بدلنی، اس سے نہ تو میری عزت میں کوئی کمی آئے گی اور نہ آپ مجھ سے برتر ہوجائیں گے ، اگر میں بھی آپ کو جواب میں کتا کہہ دو تو آپ میں اور میرے میں کیا فرق رہ جائے گا۔ آپ طالبان کی حمایت کرتے ہیں، یہ آپ کا نقطہ نظر ہے اور میں طالبان کے عوام پر خود کش حملوں کو دہشت گردی کہتا ہوں یہ میرا نقطہ نظر ہے، ہم دونوں کو ایک دوسرے کو دلائل سے قائل کرنا چاہیے نہ کہ گالیوں سے، یہاں اور بھی دوست ہیں جیسے، شمشاد احمد، راجہ اکرام، سیفی خان، مہتاب اور حیدر سب تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کرتے ہیں۔ امید ہے پاک نیٹ کی انتظامیہ اس کا نوٹس لے گی۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (06-10-11)
پرانا 06-10-11, 09:49 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
بھائی مجھے کتا کہہ کر آپ کی حالت نہیں بدلنی، اس سے نہ تو میری عزت میں کوئی کمی آئے گی اور نہ آپ مجھ سے برتر ہوجائیں گے ، اگر میں بھی آپ کو جواب میں کتا کہہ دو تو آپ میں اور میرے میں کیا فرق رہ جائے گا۔ آپ طالبان کی حمایت کرتے ہیں، یہ آپ کا نقطہ نظر ہے اور میں طالبان کے عوام پر خود کش حملوں کو دہشت گردی کہتا ہوں یہ میرا نقطہ نظر ہے، ہم دونوں کو ایک دوسرے کو دلائل سے قائل کرنا چاہیے نہ کہ گالیوں سے، یہاں اور بھی دوست ہیں جیسے، شمشاد احمد، راجہ اکرام، سیفی خان، مہتاب اور حیدر سب تمیز کے دائرے میں رہ کر بات کرتے ہیں۔ امید ہے پاک نیٹ کی انتظامیہ اس کا نوٹس لے گی۔
یہاں آجائیے۔ فواد ڈیجیٹل ،کلمہ حق ، اداس ساحل ، اجل کنول اور انکے دوستوں سے سوالات

جناب میری اردو تو بڑی کمزور ہے ۔ اکثر غلط محاورے بھی بول جاتا ہوں۔

یار یہاں کوئی اس محاورے کا معنی لکھ دے۔

نہ تو میں نے آپکو گالی دی ہے اور نہ مجھے آپکو گالی دینے کی ضرورت ہے۔

اور جہاں تک تحریک طالبان کی بات ہے میں انہیں دہشت گرد سمجھتا ہوں جوکہ امریکی پے رول پر ہیں۔ اور افغان طالبان ہیرو ہیں جو کہ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

افغانستان اور عراق پر امریکہ کے چڑ دوڑنے کا کیا جواز تھا؟

اگر تو یہ کہ کچھ سر پھروں نے ”جوکہ یہودی بھی ھو سکتے ہیں“ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ کردیا۔

اس جواز پر تو بہت سے ممالک کو امریکہ پر چڑ دوڑنا چاہیں جہاں جہاں وہ در اندازی کر چکا ہے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟

Last edited by رضی; 06-10-11 at 09:51 PM.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (06-10-11)
جواب

Tags
com, kidnapped, pakistan, ہوۓ, کان, کرے, کرتے, گھر, گیا،, واقعہ, لوگ, چار, مزدوروں, مطابق, www, افراد, اغوا, بچے, خیال, خیبر, دہشت, ذمہ, سیکیورٹی, طور, علاقے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
ہیلی کاپٹر حادثہ، اکتیس امریکیوں سمیت اڑتیس ہلاک فیصل ناصر خبریں 11 07-08-11 10:39 AM
میں سوچتا ہوں بیٹھ کے بغور ان دنوں جواد رضا خان جامی جواد رضا خان جامی 4 09-06-10 06:22 PM
قران شریف دنیا کی پینتیس زبانوں میں عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 5 04-11-09 08:47 AM
شب کی آغوش میں سو جاتا ہوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:11 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger