واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-07-10, 05:11 PM   #1
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں
پاکستانی پاکستانی آف لائن ہے 30-07-10, 05:11 PM


پشاور (اُردوپوائنٹ) خیبرپختونخواہ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ورسک ڈیم میں پانی سطح میں خطرناک حدتک بڑھنے کے بعد تمام اسپل وے کھول دیئے گئے ہیں ۔ سیلاب میں ابتک لقمہ اجل بننے والے لوگوں کی تعداد تین سو سے زائد ہوگئی ہے جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ پشاور ،کالام ، مدین اور بحرین میں غیرملکیوں سمیت اٹھائیس سو سیاح پھنس گئے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ سیلاب کی وجہ سے صوبے میں چالیس رابطہ پل اور پچپن سے زائد سڑکیں بہہ گئیں ۔ بارشوں ، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سوات اور شانگلہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد ایک سوانتالیس ہوگئی ہے جبکہ ایبٹ آباد میں ایوب پل بند کئے جانے کے بعد متبادل پل بھی گرکر تباہ ہوگیا ہے۔ جس کے بعد ایبٹ آباد کا ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ تربیلاغازی میں بروتھہ پراجیکٹ کی گاڑی پاور چینل پر گر گئی ۔ جس میں چار افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔ ادھر لکی مروت میں پل ٹوٹنے کے باعث کراچی پشاور شاہراہ ٹریفک کےلئے بند کردی گئی ہے ۔ضلع بھر میں سیلاب کی وجہ سے دوافراد جاں بحق جبکہ پانچ لاپتہ ہوگئےاور پانچ سو سے زائد مکانات تباہ ہوگئے ہیں ۔ سیلاب کی وجہ سے چار سدہ میں دس لاکھ سے زیادہ آبادی متاثرہوئی ہے ۔جبکہ ضلع بنوں میں مون سون کی بارشوں اور سیلاب سے دوسوبیاسی مکانات تباہ ہوگئے ہیں ۔جبکہ ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں سیلابی ریلے سے تباہ ہوگئی ہیں ۔دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلابی ریلے کی وجہ سےایئرپورٹ کارن وے ، سبزی منڈی ، اور رتہ کلاچی اسٹیڈیم زیر آب آگئے ہیں ۔جس کے بعد ایئرپورٹ بند کردیاگیاہے ۔پروا کے علاقے میں متعدد دیہات سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

 
پاکستانی's Avatar
پاکستانی
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 209
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-07-10), ناصحی (30-07-10), مرزا عامر (30-07-10), احمد بلال (30-07-10), عبداللہ آدم (30-07-10), عدنان دانی (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 05:19 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,604
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default





پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 05:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,604
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Heavy Monsoon Downpour Continues, Flash Flood, Come forward to provide help and support
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-07-10, 05:41 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی ہم سب پر رحم کرے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (31-07-10), رفیع انجم (30-07-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
پرانا 30-07-10, 08:07 PM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

انا للہ وانا الیہ راجعون

سیلاب کی وجہ سے فوت ھونے والے افراد کی تعداد 408 ھوگئی ھے

یا اللہ رحم فرما

اب پانی سندھ تک پہنچنے والا ھے ،یااللہ تمام پاکستانیوں کو آفات سے محفوظ فرما اور خصوصاً پاکستان کے عوام پر کرم فرما

آمین

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-07-10), ھارون اعظم (31-07-10), عبداللہ آدم (30-07-10)
جواب

Tags
com, ہے۔, کراچی, ٹریفک, پاور, ڈیرہ, وجہ, لاپتہ, چینل, چار, متاثر, آباد, آبادی, افراد, ایبٹ, بننے, تین, تمام, جانے, جاری, خان, خدشہ, دیہات, علاقے, صوبے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینظیر کے قاتلوں سے واقف ہوں عدالت میں انکشاف کروں گی، عابدہ حسین گلاب خان خبریں 2 17-12-10 01:11 AM
امریکہ لاکھوں لوگوں کا قاتل ہے،ڈاکٹر عافیہ نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا:الطاف حسین جاویداسد خبریں 15 30-09-10 10:39 AM
آلودہ پانی، ناقص کھانا‘ ہزاروں سیلاب متاثرین پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا‘ تونسہ شریف میں بچہ جاں بحق گلاب خان خبریں 0 15-08-10 02:24 AM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
جاپان :زلزلے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 6ہوگئی عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger