واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


خیبر پختونخواہ میں سکولوں کو تباہ کرنے والے گروہ کا انکشاف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-04-10, 06:14 PM   #1
خیبر پختونخواہ میں سکولوں کو تباہ کرنے والے گروہ کا انکشاف
حیدر حیدر آن لائن ہے 28-04-10, 06:14 PM

لیجیے سوات ویڈیو کی خبر کے بعد ایکسپریس نیوز کی اس خبر پر بھی سر دھنیے

ہور چُوپو

Attached Images
 


 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,269 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (28-04-10), فیصل ناصر (29-04-10), ھارون اعظم (28-04-10), اویسی (28-04-10), راجہ اکرام (28-04-10), عبداللہ آدم (28-04-10), عبداللہ حیدر (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 08:01 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ بات عجیب ضرور ہے لیکن بعید از قیاس نہیں
کیوں کہ بھائیوں کی لڑائی میں پڑوسی اکثر فائدہ لے جاتا ہے
اب طالبان اور افواج کی لڑائی میں ٹھیکے دار فائدہ لے رہے ہیں۔
بلکہ صرف ٹھیکے دار ہی کیا، جن کی پرانی دشمنیاں ہیں ان کو بھی موقع مل گیا ہے
مارو اور طالبان کا نام لگا دو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
fazain (28-04-10), فیصل ناصر (29-04-10), اویسی (28-04-10), حیدر (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 09:43 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,564
شکریہ: 15,097
4,238 مراسلہ میں 12,929 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوات کے حوالے سے ویڈیو سامنے آنے پر میڈیا نے ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ اس پر خاموشی کیوں؟
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-04-10)
پرانا 28-04-10, 09:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,995
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی یہ کچھ ایسا بھی بعید از قیاس نہیں۔ بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ذاتی دشمنی کے عناصر بھی کارفرما ہیں تو ادھر کیوں نہیں ہو سکتے۔ مفادپرست عناصر کہاں موجود نہیں ہوتے اور خاص کر سرمایہ دارانہ نظام کے تحت چلنے والے نظاموں میں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (29-04-10)
پرانا 28-04-10, 09:55 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,995
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,269 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
سوات کے حوالے سے ویڈیو سامنے آنے پر میڈیا نے ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ اس پر خاموشی کیوں؟
میڈیا کو تو چھوڑیں۔اسکا کردار تو بہت سے معاملات میں مشکوک ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان ویڈیوز کی وجہ سے دینی جماعتوں پر طعنہ زن عام لوگ آج ان خبروں کا پڑھنے کی بھی زحمت گوارا کیوں نہیں کرتے؟ دینی جماعتوں سے متعلق لوگوں نے تب تو الزامات کا بہادری اور صبرسے سامنا کیا تھا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-04-10), ھارون اعظم (29-04-10), عبداللہ حیدر (29-04-10)
جواب

Tags
گروہ, پختونخواہ, پرانی, ویڈیو, ویسے, لگا, لیجیے, لے, چُوپو, نیوز, نام, موقع, مل, ایکسپریس, انکشاف, از, تباہ, جاتا, خیبر, خبر, سکولوں, سوات, طالبان, عجیب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے جاویداسد خبریں 3 19-11-10 07:43 AM
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:20 AM
کوئٹہ میں ایک خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا ابن جلال خبریں 20 15-12-08 03:25 AM
کہا اُس نے چاند میں توڑ کے لائوں گا////// وجدان شعر و شاعری 1 16-07-08 12:33 PM
سوات: پختون نوجوانوں اور بزرگوں کی متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger