| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 123
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,074
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد (آن لائن) صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا استعفیٰ ایوان صدر کو موصول ہوگیا ہے، استعفیٰ پر کوئی بھی فیصلہ صدر مملکت کی وطن واپسی پر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری ایم کیو ایم کی قیادت سے پہلے ہی استعفیٰ پر نظرثانی کی درخواست کرچکے ہیں، صدر کی ابھی تک لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، انہوں نے کہا کہ وہ صدر کی آئندہ کی الطاف حسین سے ملاقات کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے، فرحت اللہ بابر نے کہا کہ صدر 5 جولائی کو وطن واپس پہنچیں گے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کراچی, وقت, وزیراعظم, لندن, نیوز, نواز, نواز شریف, مقصد, ملک, متوقع, آج, جیت, خلاف, دیں, دبئی, زرداری, شروع, عشرت, صوبائی, صورتحال, صالح, صدر, صدر زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-12-10 12:35 AM |
| اڈیالہ جیل کے 11لاپتہ قیدی ہماری تحویل میں ہیں، خفیہ ایجنسیوں کا سپریم کورٹ میں اعتراف | گلاب خان | خبریں | 0 | 10-12-10 05:36 AM |
| ”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ | جاویداسد | خبریں | 2 | 18-10-10 07:22 PM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |